❤️دیکھو ھم نے کس طرح ان میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دے رکھی ھے اور یقینًا آخرت (دنیا کے مقابلہ میں) درجات کے لحاظ سے (بھی) بہت بڑی ھے اور فضیلت کے لحاظ سے (بھی) بہت بڑی ھے.❣️القرآن
تم اور میں یار
پہلے اس اور کو تو نکالو
جون ایلیا ء
damadam admen sa guzarish ha unvirfay users ko post p comment karna ki ijazt da
اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے
مگر
اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے