ہاں میں بلکل لوگ ٹھیک کہتے ہیں میں پاگل ہوں میں تنہائی کی جب لحد میں اترتی ہوں تو مجھے گھڑی کی ٹک ٹک اور پانی کے قطرے گرنے کی آواز کو بھی چپ کروا دیتی ہوں مجھے نہیں پتا میں نے ایسا کون سا جرم کیا ہے جس کی وجہ سے میں خود کو سزا دیتی ہوں کسی کے بولے جانے پہ کسی ایسے لفظ کو محسوس کر کے تڑپ جاتی ہوں جو گزشتہ سالوں میں کسی نے کہے ہوں مختلف چیزیں کسی کی یادوں سے منسوب ہوتی ہے جو دن بھر مجھے یادوں بازاروں میں رکھتی ہیں پھر ایسے کسی ایک شخص کے کہنے پہ چیخ اٹھتی ہوں جو کہتا جو بیت گیا اسے بھول جاؤ کیسے بھول جاؤ ہاں میں پاگل ہوں