Damadam.pk
ir@m's posts | Damadam

ir@m's posts:

ir@m
 

صبح بخیر
آج دیکھنے والے آ رہے ہیں دعا کرو میں پسند نا آؤ

ir@m
 

کوئی بھی نہیں ہے حد میں آپنی۔
سب کے سب کہی نکلے ہوئے ہیں
زینوں ماہی

ir@m
 

کہانی ختم ہونے والی ہے ۔
تم میری آخری محبت ہو۔
جون ایلیا ء

ir@m
 

دم لے رہی ہوں آب تک میں۔
تیرا غم اعلاج نکلا ہے میری حیات کا۔
post by ir@m g🙄