Damadam.pk
ir@m's posts | Damadam

ir@m's posts:

ir@m
 

قاتلوں کی فہرست میں شامل کر کے آپنا نام۔
خود کے ہی سامنے ایک دفعہ مرنا چاہتے ہیں۔
زینوں ماہی

ir@m
 

جون سے کوئی غالب ہوا ہے کیا۔ کوئی تیرے لحاظ میں مقتل ہوا ہے کیا۔آرے جام تو جام ہے کبھی جام میں میخانا ہوا ہے کیا۔ آرے یار تو خالی مر گیا ہے زینوں سن کوئی اعلان ہوا ہے کیا۔
زینو ماہی

ir@m
 

بچے بھی آپنی چیخوں کو اندر ہی پی گئے
وہ پہلی ملاقات ہے جس میں ملنے والے کبھی بھولتے نہیں۔
وہ حجر ہے جس میں تڑپتا ہوا شخص شاعر بن گیا۔
وہ اتنا قابل ہے جس پہ قابل گور بحس کرتے ہوئے لوگوں نے لوگ مار دیے۔
وہ جس سے بھی ملتے وقت ہاتھ ملیلاتا ہے تو وہ آپنا وقت وہی
روکدینا چاہتا ہے۔
وہ نقصان ہے جسے کے ایک بار ہونے سے روحیں ایک پل میں صدیوں کا رونا چاہتی ہیں
وہ کتاب ہے جسے لکھنے والے نے آپنے خون سے لکھا پھر خودکشی کر لی۔
اور پڑھنے والے مہینوں غم سے نہیں نکلے۔
وہ ایسا ہے کے طالب علموں نے غلطی سے آپنے بستے بدل لیے۔
اور یاد آنے پہ ہنستے ہوۓ شرمندہ ہوگۓ۔
وہ کے ٹو جیسا ہے جسے سر کرنے کی کوشش میں لوگوں نے جانیں گنوا لی۔
وہ دل ہے جسے بند ہو جانے پہ طبیب دلاسا دے کے مرا ہوا کہہ دیں
وہ وہ ہے جس پہ امیروں کی چلتی اور اس کی امیروں سے بنتی ہے۔

ir@m
 

اس کی خوشبو آئی تھی کسی کے لباس سے ۔
پھر ہم اس کے لباس کے ہی پیچھے رہے۔
کے کچی شراب جس کو ہم روز نا چاہتے ہوئے بھی بے حد بے سبب پیتے رہے
آذقلم زینوں ماہی

ir@m
 

🦋~👑):~🐰
فقط موت رہ گئی ہے باقی اور تو سبھی اذیتیں گزر گئیں🌸💍🌍
✨👑🐰🍒

ir@m
 

koye muja acha sa Hollywood secan bato marvel jasa

ir@m
 

*زندگی میں ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگائے*🥺💔

ir@m
 

موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
غالب
nend ki problem muja bi ha ati ni

ir@m
 

مردوں کو یہ شکوہ ہے کہ ہم نے زلفوں کے بارے میں بہت اشعار لکھے ہیں😳🥴
مگر ہماری مونچھوں کے بارے میں اشعار نہیں لکھے جاتے😜😳
اب لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جا سکتا ہیں
یہ آنکھیں😳
یہ پلکیں😚
یہ کاجل🤭
یہ آنچل🙈
قیامت قیامت قیامت قیامت😍😜
جب کہ کوئی لڑکی بیچاری لکھے تو کیا لکھے🥴🙄
یہ مونچھیں ،۔۔۔😝🤣
یہ ابرو،۔۔۔۔😜🤣
یہ توند،۔۔۔😛🤣
یہ گنج پن۔۔۔۔😂😂
بھیانک بھیانک بھیانک بھیانک🤣😂😝😝
#🥱😴😴😴😴
post by ir@m g

ir@m
 

یادیں کر رہی ہیں باتیں۔
کوئی تو ہمیں یاد کر رہا ہوگا۔
کسی کو کہی تو مشکل ہوگی۔
کسی کا تو مطلب ہوگے ہم ۔
آزقلم زینو ماہی

ir@m
 

وہ آیا تھا جانے کے لیے۔
ہم بھی تو جانے والے ہیں۔
آزقلم زینو ماہی

ir@m
 

چاۓ کس کس نے پینی ہے آجاؤ☕

ir@m
 

میں بتاؤ کیا مجھے کیا ملے ۔
مجھے صبر ہی کا صلہ ملے۔
کسی یاد ہی کی ردا ملے۔
کسی غم کی دل میں جگہ ملے
😟sad song

ir@m
 

اگر کوئی شاعر بڑا ہو یا چھوٹا آپنے باپ کے ہے تو کر کے شاعری میں مقابلہ
😂😂 منہ کی کھاۓ گا کمبخت

ir@m
 

جن لوگوں کے لیے ہم لوگ آپنی جان تک دے سکتے ہیں۔
بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے وہ ہمیں تھوڑا
سا وقت بھی نہیں دے سکتے۔
آزقلم زینو ماہی

ir@m
 

اگر بھوک لگے 🙈
تو بجلی کے جھٹکے کھا لو😄😂
تاکہ دوسروں کو بریانی کا موقع ملے 🤣😂
Post By ir@m jane

ir@m
 

رابطے کم کر🥀 دئیے سب سے🥀
🥀اب مجھے میرے 💔ساتھ رہنا ہے🤫
ir@m

ir@m
 

کوئی بھی نہیں ہے حد میں آپنی۔
سب کے سب کہی نکلے ہوئے ہیں
زینو ماہی

ir@m
 

محفلیں ہیے کہ شور گل ۔
ہم تو آپنے مکان میں ہیں۔
کس نے کس کو آواز دی ہے
ہم تو تیرے گمان میں ہیں۔
یہ درد ہیں فقط میرے سبھی
آرے صاحب آپ کس دیھان میں ہیں
آزقلم زینو ماہی

ir@m
 

ٹوٹے ہوئے عاشق ایسے ایسے شعر سینڈ کرتے ہیں۔
سمجھ آئے نا آئے لوگ بس واہ واہ کرتے ہیں۔
😂😂😂😂😂