_ " آپ نے جو کہا، سب سہی،
سب بجا..میں بُرا، میں خراب ,
😊 آج سے معذرت !
#جون___ایلیاء
یاد کی ریل کب رکھی ہے کہیں
اک تسلسل سے انی جانی ہے ۔۔۔۔
میرا بس یہی قصور تھا
میرے لہجے میں بس جی حضور تھا
Dile Jana tera gam aur ham
محبّت میں مبتلا ایک شخص کے مُطابق، دُنیا کی کُل آبادی صرف ایک شخص ہے۔
جب بھی خیال آئے میرا۔۔
اپنا خیال۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکھنا تم۔۔۔