آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
محبت صرف محبت چاہتی ہے ہمدردی یا مہربانی نہیں
رشتے آزمائش ہیں ہمیں مکمل بس اللّٰہ جانتا ہے
لوگوں کے پیچھے بھاگ کر دیکھو ذلیل کر کے رکھ دیں گے خدا کے پیچھے بھاگو وہ تمہیں گرنے سے پہلے تھام لے گا
iraj33
: اتنا ضبط میرے خلوص میں تھا جب نعرے میرے خلاف لگے میں شامل اسی جلوس میں تھی -