مزاق بنانا بری بات ہے
اگر بڑی عید پر لڑکے قصائی بنتے ہیں تو لڑکیاں بھی تو باورچی بنتی ہیں 😇
میری زندگی کا فلک پتا نہیں کس کو تارے دکھا رہا ہوگا انتظار جاناں میں تمہیں دیکھ لوں گی😜
مجھے بہت اہمیت ملتی ہے گھر میں کھانے میں بھی چوائسز ملتی ہیں کہ کھانا ہے تو کھاؤ نہیں کھانا ہے تو بھاڑ میں جاؤ😂
جب تک ہم اللہ کے راستے پر چلیں گے کوئی بھی ہمیں گھٹنوں کے بل نہیں گرا سکتا