Damadam.pk
iram00's posts | Damadam

iram00's posts:

Eid mubarak
i  : Eid Mubarak to all damadam members - 
Funny joke
i  🔥 : 😀😁😂😃😄😅😆😉😊☺ - 
iram00
 

روزہ چند گھنٹوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے خدا کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ یہ ماہ خوشیوں سے نصیب ہو جاۓ
آمین

iram00
 

happy 😀😁😂😄😅😆

iram00
 

جب تم بغیر کسی وجہ کے خوشی محسوس کرو تو یقین کرلو کہ کوئی نہ کوئی کہی نہ کہی آپ کیلئے دعا کر رہا ہے۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ

iram00
 

میں معزرت خواہ ہوں ھماری اس معاشرے کی عورت سے جو سوشل ورکر بن کے اگےاگے ھوتی ھے پہلی بات تو اس عورت کو چاہئے جس معاشرے میں رہ رہی ہے وھاں کے رہن کے ساتھ رہے اس عورت کو اپنی پردہ کا خیال ھوتی ھیں سوشل ورکر بن رہی ہے اس عورت کی اس سرگرمیوں سے دوسری خواتین کو بھی انے والے وقتوں میں مشکلات ھو سکتی ہے

iram00
 

جس ملک کا قیام کلمہ طیبہ پر ہو اور وہاں بار بار ختم نبوت کے قانون کو خطرہ ہو تو عوام کو اپنےگریبان میں جھانکنا چاہیے👏

iram00
 

اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو..!!
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو..!!👍

iram00
 

لڑکی pic نہ دے تو فیک
لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک
لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک
لڑکی نمبر نہ دے تو فیک
لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،
پھر ذرا _#Voice_msg__ سینڈ کرو میرا نام لے کے_
وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_
پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے
ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،
جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو،
ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،
پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،
لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
اپلوڈ ہو چکے ہیں

iram00
 

🎭
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں

مر مِٹا ہُوں خیال پراپنے
وجد آتا ہے حال پر اپنے

ابھی مت دِیجیو جواب، کہ میں
جُھوم تو لوُں سوال پر اپنے
i  : مر مِٹا ہُوں خیال پراپنے وجد آتا ہے حال پر اپنے ابھی مت دِیجیو جواب، کہ - 
کسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گِنوا رہے ہیں
i  : کسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سے ہم اپنے عیب خود گِنوا رہے ہیں - 
ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﻮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺗُﻢ ﺳﮯ ، ﺍﮔﺮ ﮬﻮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﺻﻞ.
ﻭﮨﯽ ﺭﺳﻤﯽ ﺳﺎ ﺍِﮎ ﺟُﻤﻠﮧ، ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﺳﻤﺠﮭﻮ.
🌚
i  : ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﻮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺗُﻢ ﺳﮯ ، ﺍﮔﺮ ﮬﻮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﺻﻞ. ﻭﮨﯽ ﺭﺳﻤﯽ ﺳﺎ ﺍِﮎ ﺟُﻤﻠﮧ، ﻣﯿﺮﯼ - 
iram00
 

دستک کی تو ہر اِک کو اجازت ہے لیکن
کھلتا نہیں ہر اِک پہ درِ یار __خبردار
ہے عشق کے روزے میں فقط لذتِ سحری
تا عمر نہیں صورتِ افطار__خبردار..!!

ہر رنگ سے ہوں واقف۔۔

مجھے بے رنگ چاہیے کوئی۔۔🔥🔥
i  : ہر رنگ سے ہوں واقف۔۔ مجھے بے رنگ چاہیے کوئی۔۔🔥🔥 - 
iram00
 

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️
i  : لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥 مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال - 
Social media post
i  : Tafseil sy kea laikho ju hy o post mi he hy😏 smjdaron k lea ishara he kfi hy - 
دو تہائی سے زیادہ قبرستان ہے یہ دنیا 
کسی کا دل مر گیا تو کوئی پورا مر گیا
💔
i  : دو تہائی سے زیادہ قبرستان ہے یہ دنیا کسی کا دل مر گیا تو کوئی پورا مر گیا 💔 - 
Good morning
i  : Good morning.... -