Damadam.pk
iram00's posts | Damadam

iram00's posts:

iram00
 

افطاری کے وقت سموسے زیادہ اچھے لگتے ہیں کہ پکوڑے؟
اس بات کا فیصلہ کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا اس بات کا
فیصلہ کرنا کہ
pml زیادہ کرپٹ ہے کہ ن pti

iram00
 

sad..😣sad

iram00
 

ایک SHO اگر لاک ڈاؤن میں پورا شہر بند کرا سکتا ہیں
تو پھر فحاشی کے اڈے ; منشیات کے اڈے; اکڑا; جوا کے اڈے بند کیوں نہیں کرا سکتا?

iram00
 

مجھے برباد کر کے بھی، بہت آباد رکھا ہے۔
مجھے غم دے کے مالک نے، بہت ہی شاد رکھا ہے۔

iram00
 

مجھے مجبور کرتی ہیں کچھ پرانی یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...

iram00
 

acha g

M I right
i  : M I right - 
iram00
 

"مـوت کا آنا "جـتنا" یقینی ہے
انسان اس سے "اتنا" ہی غافل ہے"

iram00
 

good night damadam user's

Jb dard nasseb mi ho tu koi kea krti..😣😢😭
i  : Jb dard nasseb mi ho tu koi kea krti..😣😢😭 - 
ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ ...

دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے  ھوئے ہیں ہم....
i  : ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ ... دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے  - 
☡☢Challange for all damdam users and Admin☡⚠
i  : ☡☢Challange for all damdam users and Admin☡⚠ - 
Good morning
i  : Good morning - 
Funny joke
i  : داڑھی کے بال سفید ہو گےُ۔۔نسلیں جوان ہو گیں لیکن یہ ڈھکن کا مسہلہ نہیں حل ہو - 
iram00
 

کسی کو اتنی عزت بھی نہ دو کہ وہ آپ کی بے عزتی کرنا اپنا حق ہی سمجھ لے

iram00
 

ایک اہم سوال یہ ہےقومی اقلیتی کمیشن میں شمولیت کےلیے مرزائیوں نےحکومت کوکوئی درخواست دی تھی یانہیں؟
مدعی سست، گواہ چست

iram00
 

مجھے خوف ہے سستی شہرت کے شوقین سے کہیں اس سال فطرانہ سلفی کے نظر نہ ہوجائے۔یا اللّٰہ سستی شہرت جیسا وائرس سے تمام مسلمانوں کو محفوظ رکھے آمین

iram00
 

salaam kisi ho churailon
kon kon churail online hy.. kha ho sb sister's hazir ho

Aye samj  🤔🤔
i  : Aye samj 🤔🤔 - 
iram00
 

پرائس_کنٹرول_اتھارٹی_غائب
کیلا 200، خربوزہ120,لیموں 550,سیب 250, کینو 240,
کھجور 320/400، #لاک_ڈاؤن کی ستائی لوگ