Damadam.pk
iram00_me's posts | Damadam

iram00_me's posts:

iram00_me
 

جب الفاظ ختم ہوجائے تب "احساس" بولتے ہیں.
اور "احساس" کو سُننا سب کے بَس کی بات نہیں!!

iram00_me
 

#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
💔💔💔
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀❤

iram00_me
 

- دعائیں کروائی نہیں جاتیں، دعائیں لی جاتیں ہیں "کسی کا مشکل وقت میں ساتھ دے کر، تو کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بن کر.💕💫

iram00_me
 

بارشوں کو کیا معلوم اس طرح
برسنے سے دل پہ کیا گزرتی ہے

تم_جلن_برقرار_رکھنا❣ہم_جلوے_برقرار_رکھیں_گے
i  : تم_جلن_برقرار_رکھنا❣ہم_جلوے_برقرار_رکھیں_گے - 
iram00_me
 

Allah hafiz sisters and brother's

iram00_me
 

👺👹😈😡😡😡

iram00_me
 

ju ju samj rha hy ya rhi hy k mi fake id use kr rhi hn.. ok mi kr rhi hn .. todi dair k lea khush hojao...hhhhhhh

iram00_me
 

Fake phone can't copy this 😁😋
جعلی فون سے اسے کاپی نہیں کر سکتے۔ 😜😂
• 🐘⃢⃢🦧⃢🦘⃢🐁⃢🦄⃢🐓⃢🐎

iram00_me
 

GOOOood NiiiiGhT

iram00_me
 

عشق نے سیکھ ھی لی وقت کی تقسيم کہ اب
وہ مجھے یاد تو آتا ھے مگر کام کے بعد

iram00_me
 

بیٹیوں کے گھر جہیز یا تعویز سے نہیں بستے بلکہ اُن کو دینی تعلیمات، اخلاقیات اور گھریلو معاملات کا پتہ ہونا بہت ضروری ہے 👍

وفا پہ میری اعتبار رکھنا ہم بدل نہیں سکتے یہ یاد رکھنا 

دینا چاہتے ہو اگر خوشیاں ہمیں تو خود خوش رہنا اپنا خیال رکھنا
i  : وفا پہ میری اعتبار رکھنا ہم بدل نہیں سکتے یہ یاد رکھنا دینا چاہتے ہو اگر - 
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺎﮨﺮ ﮐﮩتی ﮨﻮ ﻧﺎ ۔۔  ۔  ۔ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻣﯿﮟ؟

بتاو ۔۔؟؟  ۔۔۔  ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ؟؟
i  : ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺎﮨﺮ ﮐﮩتی ﮨﻮ ﻧﺎ ۔۔ ۔ ۔ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻣﯿﮟ؟ بتاو ۔۔؟؟ ۔۔۔ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﯿﺎ - 
جسم سے روح" اور "آنکھ سے آنسو
خدارا دونوں قیدی رہا کیے جائیں..!!
i  : جسم سے روح" اور "آنکھ سے آنسو خدارا دونوں قیدی رہا کیے جائیں..!! - 
کیا تماشا سا بنا ڈالا ہے مجھ کو.....
بحض اوقات تو محبت پہ ہنسی آتی ہے.
i  : کیا تماشا سا بنا ڈالا ہے مجھ کو..... بحض اوقات تو محبت پہ ہنسی آتی ہے. - 
آج بھی رابطے میں رہتی ہیں
وہ نگاہیں جو پھیر لیں تو نے.
i  : آج بھی رابطے میں رہتی ہیں وہ نگاہیں جو پھیر لیں تو نے. - 
سنو لڑکیوں! تم محبت چھوڑ دینا 
مگر اپنے حجاب اور اپنی عزت کا سودہ مت کرنا۔
i  : سنو لڑکیوں! تم محبت چھوڑ دینا مگر اپنے حجاب اور اپنی عزت کا سودہ مت کرنا۔ - 
ﮨﻢ ﮐﻮ ﺍﺧـلاﺹ ﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﻭﺭﻧﮧ۔۔۔
ﭼـاﻝ ﺑﺎﺯﯼ ﮐﺴﮯ ﻧﮩــیں ﺁﺗﯽ۔۔۔
i  🔥 : ﮨﻢ ﮐﻮ ﺍﺧـلاﺹ ﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﻭﺭﻧﮧ۔۔۔ ﭼـاﻝ ﺑﺎﺯﯼ ﮐﺴﮯ ﻧﮩــیں ﺁﺗﯽ۔۔۔ - 
Good morning
i  : Good morning to all my damadam sisters and brother's -