Damadam.pk
iram00_me's posts | Damadam

iram00_me's posts:

iram00_me
 

-: وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا

iram00_me
 

آپ نے گھبرانا نہیں ہے😉

iram00_me
 

hhhhhhhh😀😁😂😃😄😅

iram00_me
 

ya ek fake acount hy .. sb pic fake hy tu plz dur rhy tnx

iram00_me
 

mi apni account ko hatam kr rhi ho plz help

iram00_me
 

دیکھ کر حیران ہوا آئینے کا جگر؛؛؛
ایک تو قاتل سی نظر اس پر کاجل کا قہر

iram00_me
 

آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے❤
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں❤

مثل ابر نہیں ہے میری چاہت

ممکن ہی نہیں جگہ جگہ برسے
i  : مثل ابر نہیں ہے میری چاہت ممکن ہی نہیں جگہ جگہ برسے - 
iram00_me
 

🌼 غصّہ کے وقت تھوڑا رُک جائیں
اور غلطی کے وقت تھوڑا جُھک جائیں ، زندگی خودبخود آسان اور خوبصورت ہو جائے گی😊
iram khan

Funny joke
i  : انسان کی پہچان اس کے comment سے ہوتی ہے😌 ورنہ dp تو ہر کوئی سوہنی لگا ہی - 
iram00_me
 

اسپیشل ہیں وہ لوگ ❤
جو میری پوسٹ پہ آتے ہیں 😊😊
باقی سب تو کدو ہیں کدو 😝😂🙈
like ke jya

iram00_me
 

انسان کی پہچان اس کے comment سے ہوتی ہے😌
ورنہ dp تو ہر کوئی سوہنی لگا ہی لیتا ہے😜
#ذاتی_تحقیق😂

iram00_me
 

~ ✨
دنیا کی نظر میں خاموشی انا ہے
اور اللہ کی نظر میں خاموشی صبر ہے ' 😊
-

iram00_me
 

یہ اُونچے اور
انا پرست لوگ...!
کُلُّ نَفسٍ ذآئقَۃُ المَوت 🔥

iram00_me
 

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
بیشک اللّہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے ❤️

iram00_me
 

آشنا سے چہروں کے ، اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا ، آفرین اذیت ہے.

iram00_me
 

انسانی زبان کی______ منافقت دیکھ کر😊😊
بلا شبہ______ ابلیس بھی مسکراتا ہوگا!!🌝
#حقیقت_پسند_سی

iram00_me
 

ہم مسکراتے رہے وہ سمجھے انھیں عادت ہے
مسکرانے کی
وہ نادان یہ بھی نہ سمجھیں یہ ادا ہے غم کو بھلانے کى.....

iram00_me
 

#پتھروں کے تو #مزاج نہیں ہوتے 💞🔥
#تو لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں💞🔥
💞

iram00_me
 

"اللّٰه بہتر کرے گا" ♥
یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی آدھی پرشانی دور ہو جاتی ہے _🌸😇