سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔💔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😑
تُمھیں تو خیر ہٙم کر دیں گے رُخصٙت،
خُدا جانے پِھر اپنا کٙیا کٙریں گے🔥
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥
رضائے یار پہ خواہش کو وارنے والے
عجب سخی ہیں محبت میں ہارنے والے



GOOD MORNING TO ALL DAMADAM USERS
ساری دنیا بدلتی دیکھی
مگر تو جو بدلا • کمال بدلا___🌷✌️🔥
🔥
ا

لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع،
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔
طلاق دیتے وقت دونوں بچے , بیوی کو دے کر خود دو کتے 🐕🐕رکھنے والے بھکاری سے یہ قوم تبدیلی کی امید رکھتی ہے, حد ہے ویسے🤣
جہاں والو مجھے بدنام کرلو
میری بدنامیوں کو عام کرلو
محبت ہے مجھے سچائیوں سے
میری رسوائیوں کو عام کرلو
جناب شیخ تم یہ کام کرلو
تبرّا مجھ پہ صبح و شام کرلو
یہ تیرے باپ کی جاگیر ہے تو
مجھے تم خارج اسلام کرلو
جہاں والو مجھے بدنام کرلو
میری بدنامیوں کو عام کرلو
محبت ہے مجھے سچائیوں سے
میری رسوائیوں کو عام کرلو
جناب شیخ تم یہ کام کرلو
تبرّا مجھ پہ صبح و شام کرلو
یہ تیرے باپ کی جاگیر ہے تو
مجھے تم خارج اسلام کرلو

مشکل وقت دنیا کا ایسا جادوگر ہے جو ایک پل میں آپکی چاہت کے دعوے داروں کا چہرہ بے نقاب کر دیتا ہے۔
😆😅😄😃😂😁😀hhhhhhhh😀😁😂😃😄😅😆
☺😎😀😁😂😄😃😅😆😛🤓
پیار انسان سے کرو اس کی عادت سے نہیں روٹھو اس کی باتوں سے اس سے نہیں بھولو اس کی غلطیاں مگر اس کو نہیں کیونکہ رشتوں سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں
جن لوگوں کا نام ہمیں مشکل وقت میں سب سے پہلے یاد آتا ہے وہ لوگ بھی زندگی کی دھول میں ایسے گم ہو جاتے ہیں کہ ہم ان سے اپنی پریشانی کا اظہار تک نہیں کر سکتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain