تیری ساری #چالیں ایک طرف
میرا هر بات پہ #مسکرادینا ، کمال رها...🔥❤️
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤🙂💯
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک
پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے
اداس دل کی اداس باتیں
سمجھنے والا کوئی تو ہوتا💔💔
اداس دل کی اداس باتیں
سمجھنے والا کوئی تو ہوتا💔💔
" _______ 🥀🖤
ﻣﻮﻣﻦ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺵ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﻦ ﻓﯿﮑﻮﻥ" ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮﺗﺎ" ﮨﮯ _❤
جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
💔
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_🙏
یہ آنسوؤں کی زکوٰۃ مجھ پہ ہی فرض کیوں؟
وہ بھی تو کچھ ادا کرے محبت اُسے بھی تھی..
*ترس جاو گے میری ہنسی کے لیے*
*باز آجاو مجھے رولانے سے*💔🥀
اُس نے جب کہا بُرے ہو تم
میں نے پھر برائیوں کی حد کردی🥀🌚
ہاں مجھے کوئی ایسا چاہئے🌚
جو میرا ماضی بھلانے میں میرا ساتھ
دے☻
سنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر🥺
کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کیا😔
