Damadam.pk
iram00_me's posts | Damadam

iram00_me's posts:

iram00_me
 

ہم خاک ترقی کرینگے70برس ہو گئےہماراکتااب تک لالچی,کؤا پیاسا اور انگور کھٹے ھیں۔ ۔

iram00_me
 

منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں۔
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے۔

iram00_me
 

درد حدوں کو چھو جائے تو
آنکھوں میں آنسو جم جاتے ہیں

iram00_me
 

تجھکو دعویٰ ہے محبت میں گرفتاری کا...
لا دکھا پاؤں میں زنجیر ہماری جیسی..

iram00_me
 

کہنے لگے....
کیا چل رہا ہے؟؟
ہم نے کہا
'''فقط سانسیں💔

iram00_me
 

میرے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ
اگلی نسل پڑھے گی الف سے اداسی 😓

iram00_me
 

صرف تیری چپ نے میرے گال گیلے کر دیئے
میں تو وہ ہوں جو کسی کی موت پر روتا نا تھا

iram00_me
 

میں تجھ سے کیسے کہوں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا

iram00_me
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا

iram00_me
 

جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں ایک مدت سے۔۔۔۔۔
کبھی دونوں ہی کہتے تھے کہ ایسا ہو نہیں سکتا۔۔۔

iram00_me
 

تجھے تیری ضد
مجھے میری انا مبارک.. 💔

iram00_me
 

اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ؟ ناممکن
اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ چھوڑ دیا

ﺍﭨﮑﺘﯽ۔ ۔۔۔۔ﺭﮐﺘﯽ۔ ۔۔۔ﺑﮑﮭﺮﺗﯽ۔ ۔۔۔ ﮨﻮﺉ ﻟﮕﯽ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﺎﻧﺲ ﺟﻮ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﮯ ﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
i  : ﺍﭨﮑﺘﯽ۔ ۔۔۔۔ﺭﮐﺘﯽ۔ ۔۔۔ﺑﮑﮭﺮﺗﯽ۔ ۔۔۔ ﮨﻮﺉ ﻟﮕﯽ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﺎﻧﺲ ﺟﻮ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ - 
iram00_me
 

سب کر لینا لمحے ضائع مت کرنا
غلط جگہ پر جزبے ضائع مت کرنا

iram00_me
 

محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے
محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے....

iram00_me
 

محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے💔
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

iram00_me
 

کہانی میں کوئی رد و بدل کر
میرا تجھ سے بچھڑنا بنتا ہی نہیں

iram00_me
 

میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگــــــــر
میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے 💔

iram00_me
 

کہا بھی تھا کہ زیادہ قریب مت آؤ
بتایا تھا تمہیں مجھ سےمسئلے ہوں گے..

iram00_me
 

کہاں وہ ہونٹ کہاں یہ گلاب استغفار
موازنے کی بھی حد ہے جناب استغفار
کہاں وہ زمزمی آنکھیں دھلے ہوئے دو نور
کہاں یہ میکدہ، ساقی، شراب استغفار