Damadam.pk
iram00_me's posts | Damadam

iram00_me's posts:

iram00_me
 

نہیں نہیں میں بہت خوش رہا ہوں تیرے بغیر....
یقین کر یہ حالت ابھی ابھی ہوئی ہے..؟؟؟

iram00_me
 

زندگی سے تو خیر شکوہ تھا 🥀
مدتوں موت نے بھی ترسایا 🖤

اس لئے ہی تو کبھی نیند سے جاگے نہیں ہم
دیکھ کر اپنی مشکلات ہمیں نیند نہیں آئے گی
i  : اس لئے ہی تو کبھی نیند سے جاگے نہیں ہم دیکھ کر اپنی مشکلات ہمیں نیند نہیں - 
دنیا فریب دے کر پرہیز گار ہوگئی
 اور ہم اعتبار کر کے گناہ گار ہوگئے
i  : دنیا فریب دے کر پرہیز گار ہوگئی اور ہم اعتبار کر کے گناہ گار ہوگئے - 
iram00_me
 

kon kon churail online hy..

Eid mubarak
i  🔥 : Eid mubarak - 
iram00_me
 

نبوت پہ محمد (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) باندی تمام شو
نشتہ پس لہ محمدہ (صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) انبیاء

iram00_me
 

EID MUBARAK TO ALL OF YOU

iram00_me
 

GOOD MORNING TO ALL DAMADAM USERS

iram00_me
 

Good MoRNInG

iram00_me
 

ہر لڑکی پر مرمٹنے والا لڑکا
میرے لیے فقط دو ٹکے کا مرد ہے۔

iram00_me
 

کسی کے تم ہو کسی کا خدا ہے دنیا میں
مرے نصیب میں تم بھی نہیں خدا بھی نہیں.. ....

iram00_me
 

کبھی ہوا اگر یہ معجزہ تو بیٹھ کر پئیں گے
چائے تیرے ساتھ تیرے شہر میں

iram00_me
 

لاکھ کرو گزارش لاکھ دو حوالے
چھوڑ ہی جاتے ہیں آخر چھوڑ جانے والے.

iram00_me
 

یہ آنسوؤں کی زکوٰۃ مجھ پہ ہی فرض کیوں؟
وہ بھی تو کچھ ادا کرے محبت اُسے بھی تھی..

iram00_me
 

اُتری ہوئی ھے روح کے اندر تلک تھکن
یعنی کہیں وہ جان سے پیارا اُداس ھے۔

iram00_me
 

ہے آرزو کہ ہوں اچھی بری میں جیسی بھی
تمہارے بعد نہ بس کوئی آنکھ دیکھے مجھے

iram00_me
 

GOOD WALA MORNING

iram00_me
 

فواد چودھری کو مولوی پسند نہیں
لہذا اس کی میت کو غسل سائنسی طریقہ پر واشنگ مشین میں دیا جائے گا🤣🤣

iram00_me
 

فواد چودھری کو مولوی پسند نہیں
لہذا اس کی میت کو غسل سائنسی طریقہ پر واشنگ مشین میں دیا جائے گا🤣🤣