Damadam.pk
iram00_me's posts | Damadam

iram00_me's posts:

iram00_me
 

جس لڑکی نے عید پر مہندی نہیں لگائی آج
وہ سامنے آئیں

iram00_me
 

🔥ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے.
🔥تربیت بتاتی ہے ، خاندان کیسا ہے....

iram00_me
 

وہ جن کو نیند نہ آۓ انہی کو ہے معلوم
کہ صبح آنے میں کتنے زمانے لگتے ہیں..
💔💔

iram00_me
 

ہمارے دل کو کوئی مانگنے ہی نہ آیا عدم
کسی غریب کی بیٹی کا ہاتھ ہو جیسے!🍁

iram00_me
 

چاند کی چاہ میں
گھر سے نکلے تھے ہم
پھر صبح ہوگئی
زندگی پہلے لگتی تھی کتنی حسیں
آج کیا ہوگی
تم نے دی تھی مجھے
زندگی کی دعا
آج لگتا ہے وہ
بدعا ہو گئی
تجھکو چاہا ہے
سانسو ں سے بڑھ کر صنم
یہ محبت ہی میری خطا ہوگئی

iram00_me
 

ان کا پہلو
اور ہوش!
واہ رے ہمنشین
کمال کرتے ہو
جو یہ سوال کرتے ہو

iram00_me
 

وہ آخری حد ھو جیسے
سوچ جاتی نہیں اس سے آگے میری

iram00_me
 

#بے_زباں_نہ_سمجھ_ہماری_خاموشی_کو 😒
#گہرا_پانی_کبھی_شور_نہیں_کرتا 💪🔥

iram00_me
 

GOOD MORNING TO ALL MY DAMADAM SISTERS AND BROTHERS

iram00_me
 

بتاؤ اس گستاخی کی سزا کیا ہوگی
اگر میں کہوں کہ مجھے تُم سے نہیں آم سے محبت ہے

iram00_me
 

میں آئینہ ہوں, میری اپنی جوابداری ہے
جسے قبول نہ ہو, سامنے سے ہٹ جاۓ👊🔥

iram00_me
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺭﺩ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺟﻮ ﺩﻭﺍ ﻣﻠﯽ ﺗﻮ ﺷﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﻭﮦ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﻄﺮﺡ ، ﺟﯿﺴﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺪﺍ ﻧﮩﯿں

iram00_me
 

آ جاو تڑپتے ہیں ارماں
اب رات گُزرنے والی ہے

iram00_me
 

خدا کا رزق تو ہرگز زمیں پر کم نہیں یارو
مگر یہ کاٹنے والے! مگر یہ بانٹنے والے!

iram00_me
 

good morning damdam

iram00_me
 

لوگ پٹھان بھائیوں پر لطیفے ہی بناتے رہی
پٹھان عدالت کے اندر تاریخ بنا کر بازی لے گیا ⁦❣️⁩

iram00_me
 

نظام میکدہ بگڑا ہوا ہے اس قدر ساقی...🔥
اسی کو جام ملتا ہے جسے پینا نہیں آتا...💯❤

iram00_me
 

مرشد آنسو بھی نہیں رہے آنکھوں میں
مرشد دیکھ کے بتاؤ مر گیا ہوں کیا

iram00_me
 

اب کسی سے مرا حساب نہیں
میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں

iram00_me
 

نہیں نہیں میں بہت خوش رہا ہوں تیرے بغیر....
یقین کر یہ حالت ابھی ابھی ہوئی ہے..؟؟؟