اگر کسی ملک کو توڑنا ہو تو اُسکی افواج کے خلاف عوام میں نفرت بھردو۔۔ آج ہمارا دشمن یہی کام کر رہا۔۔ ٹکے ٹکے کے لوگ منہ اُٹھا کے آپکی آرمی اور ایجنسیوں کی تزلیل کر رہے۔۔ خدارہ اپنی آرمی کا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں۔ آئیں سب مل کر نعرہ لگاتے ہیں پاک آرمی زندہ باد آئی ایس آئی پائندہ باد