وہ کونسا اسلامی ملک ہے جہاں ہندو اور
سکھوں
کی مندر سرکاری خزانے سے اور مسجد عوام کے
چندے سے بناتے ہیں ۔؟؟؟
اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جا ئے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جا ئے۔
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے
لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں😏✌
good morning damdam
good morning
چرچے خاص ھوں تو قصے بھی ضرور ھوتے ھیں...
انگلیاں بھی ان پرھی اٹھتی ھیں جو مشہور ھوتے ھیں...!!😜💯
محترم! ہم بدلہ نہيں ليتے !!! ☺️
معاف کر کے دل سے نکال ديتے ہے !!! ☺️
جن لڑکوں کو سب لڑکیاں اچھی لگتی ہیں
وہ کسی لڑکی کو نہیں اچھے لگتے۔😜😝😜😛