اے اللہ
اِس دنیا میں جتنے بھی مُسلمان بیمار اور پریشان ہیں اُن کی بیماری اور پریشانی کو دور فرماء
امین
دو چیزوں کی حسرت کبھی مت کرنا😒😒
ایک مجھے پانے کی دوسرا مجھے پٹانے کی😕🙈
امریکہ کے 17 سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کر لیے
یہاں 17 سالہ جوان میّت والی خوشبو لگا کر گرلز کالج کے باہر کھڑے ہوتے ہیں😐
دردِ دوزخ بھی__، لطفِ جنت بھی
ہائے... کیا چیز ہے غالب، محبّت
اچھی کتابیں اور سچے دل ❤️
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
ترے وصل پہ،تیری قربت پہ لعنت،
جو تجھ سے ہوئی،اس محبت پہ لعنت۰۰!🔥
آؤ آج Ptv
کے پرانے ڈرامو کو یاد کرتے ہیں
ڈرامہ سیریل ڈبل سواری اب آپ کی باری؟😊