مل لو مجھ سے۔۔۔۔۔❣
میری آخری خواہش سمجھ کر ۔۔۔۔۔❣
آشنا سے چہروں کے ، اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا ، آفرین اذیت ہے۔
GOOD MORNING SISTERS
کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر😥♥️💞
پر رفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے😥♥️💞
محبتوں کے دراز راستے
کبھی_________نہ اُلجھے
کبھی نہ________سلجھے
فقط ہوا تو ________یہی ہوا کہ
کوئی کسی کا نہیں ہوا
مرد کو عورت کے کردار کی جتنی فکر ہوتی ہـے اتنی فکر اپنے کردار کی کرے تو کئی عورتیں بدکردار کہلاوانـے سے بچ سکتی ہیں !
good morning sisters
درد کا عکس ہوں میں " درد کا ہی رقص ہوں میں
مجھ سے دور رہو صاحب " بہت اُجڑا ہوا شخص ہوں میں
☡note⚠ just poetry
"Halat keh rahey hain Ab wo nai yad kry Ga"
"Umeed keh rahi hai bss..!!
Thora or Intizar kar"
نواز شریف کی برائیاں بیان کرنا مسائل کا حل نہیں، کچھ کر کے دکھاوُ نواز خود بخود برا ثابت ہو جاۓ گا
فی الحال تو تم بد سے بدتر هو🖐