: محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا
ہے
GOOOOOOOOOOOD MOOOORRRRNNNNIIIINNNGGG TO ALL MY SWEET CUTE SISTER'S
جو آج خوش ہیں انہیں ایسی لاکھوں عیدیں ملیں
جو آج اُداس اُنہیں کبھی ایسی عید نہ ملیں.
آمین یارب العالمین۔🌴😌
دل کی گہرائیوں سے آپکو اور آپکی فیملی کو خاص کر جنہوں نے روزے رکھیں ہیں عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔!🤗
😭یامالک الملک مسجد اقصیٰ کی رونقیں اجاڑنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دے آمین
محسن دلِ غریب کی ویرانیاں تو دیکھ
کیسا نگر تھا جو تیرے ہاتھوں اُجڑ گیا..
GOOOOOOOOOOOD MOOOORRRRNNNNIIIINNNGGG
"Positive" was a beautiful word, but Corona completely discredited it.
غرور ہے تجھ میں تو میں کیا کروں میں خود بڑی بددماغ ہوں صاحب
🔥 : میری زندگی میرے اصول 😊😎 کوئی مجھے پسند کرے یا نہ کرے😂😌👉 مجھے کوئی پرواہ نہیں...
آئینہ خود بھی سنورتا ہے 😍😘😌 ہماری خاطر😄🤗جب ہم اس کے سامنے تیار ہوا کرتے ہیں...
ہر پل سلامتی رہے سرحد کے پار بھی 🙏
یا رب مرے پڑوس کے بچوں کی خیر ہو
اندیشہ ء تقدیر سے جو کانپتا ہے دل
بیماروں کے بجھے ہوئے چہروں کی خیر ہو
( آمین )
GOOOOOOOOOOOD EVENING
GOOD MORNING ALL OF YOU..
Kuch logo ke Soch ko salaam. magr pr mi sochti hn maybe un ke limite itni hoge..
GOOOOOOOOOOOD NIIGGHHTT TO ALL MY SWEET CUTE SISTER'S
GOOOOOOOOOOOD AFTERNOOOOON
: مریض:میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں کچھ سنا ئی نہیں دیتا۔۔ ڈاکٹر:تمہاری عمر کتنی ہے۔۔ مریض:90سال۔۔ ڈاکٹر:تم نے بہت کچھ سن لیا اب اور کیا سننا ہے
GOOOOOOOOOOOD MOOOORRRRNNNNIIIINNNGGG
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain