#قیامت کے دن ہم اپنے حقیقی #خدا کو بتائینگے
تمہاری دنیا کے کافی لوگ ہمارے خدا بنے ہوئے تھے
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ○
بے شک تمہارے رب کی پکڑ بڑی شدید ہے○
#اللہ کی پکڑ سے ڈرو کہ جب وہ اپنی مخلوق کے درد کا حساب لے گا!!
غریبوں کو تکلیف نہ پہچائو بلکہ انکی مدد کرو..
good afternoon 🌄 too all
GOOD NIGHT TO ALL MY SWEET CUTE SISTER'S 🌌
میں ایسا کیا کروں جو سب ٹھیک ہو جائے✨🍁
تُم کہو تو مر جاؤں💔😓
حجاب کرنے والی شہزادیوں کو
جنت کی ٹھنڈی ہواٸیں سلام کہتی ہیں...♥
good night 🥱 TO ALL MY SWEET CUTE SISTER'S
GOOOOOOOOOOOOOOOOOOD NIIIIIIIIIIIGGGGGGHHHHHTTTT SISTER'S
GOOOOOOOOOOOD NIIGGHHTT SISTER'S 🌌
GOOOOOOOOOOOD NIGHT 🌃 SISTER'S
زہے قسمت، زہے خوبی، ہوئی رخصت یہ محبوبی
اٹھا گھونگھٹ تو حق دیکھا! ازل عشقا، ابد عشقا۔۔❤️
حقیقی مرد کے لیے تنہا عورت ۔۔۔۔
"موقع" نہیں "ذمہ داری " ہوتی ہے !
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!
وہ جیت کے خوش ہوں گے ، یہ سوچ کے ہم ہارے.......