میرے مصلے پر ذرا خاکِ شفاء رہنے دو
مجھے سجدے میں خوشبوِ حسینؑ آتی ہے.🖤🥀
ایک بار چاند کی چاہت سے ، بحرِ عشق میں اُتر جانے والے
کبھی واپس بھی آتے ہیں ، وادئ عشق میں کھو جانے والے !🔥
پیڑوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی
مجھ سے مت ملنا مگر گاؤں تو آنا جانا



good morning to all my damadam sisters and brother's
GOOD EVENING GUYS
20اگست، راشد منہاس کا 48واں یوم شہادت
یہ ہے اس مٹی کے لیے بہتے لہو کے نام
میرے دل میں بسے جان سے پیارے
پاکستان کے نام

GOOD MORNING TO ALL MY CURAIL SISTER'S

bor hogye ... koi b churail online ni.. kdr ho sb churails

