*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*خود کو اتنا مضبوط کر لیجئے کہ*
*بدلتے ہوئے موسم اور بدلتے ہوئے*
*لوگ آپ پر اثر نہ چھوڑ سکیں*
*🍂
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگا رہے ہیں💔...
حاکم کو میرے حال سے رغبت نہیں کوئی
بارش کا سر پہ زور ہے اور چھت نہیں کوئی
سیلاب لے گیا مرے _____ تن کا لباس بھی
حیرت ہے اب بھی آپ کو حیرت نہیں کوئی !!😓😥❤
عزت کرو عورت کی
کیونکہ ایک دن تمہارے ہاتھ میں بھی بیٹی آئے گی...
کچھ ایسا ہو کہ سبھی راستے کٹ جائیں
😓😓
رگے دماغ کی ایک حادسے میں پھٹ جائیں
*شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے۔۔۔*
*یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔❤*
آج اتنا تنہا محسوس کِیا خود کو
کہ جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے .... 💔
meri tanhie meri best sathi hy 😒😢
*شکایتیں نہیں فیصلے کیجئے۔*
کوا وہ واحد پرندہ ہے جو عقاب کو چھیڑنے کی جسارت کرتا ہے۔
یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ جاتا ہے اور اس کی گردن کاٹتا ہے۔ تاہم عقاب کوے کو جواب نہیں دیتا نہ اس سے لڑتا ہے۔
یہ کوے کے ساتھ وقت اور توانائی صرف نہیں کرتا۔
عقاب صرف اپنے پروں کو کھولتا ہے اور آسمان میں اونچی اڑان شروع کرتا ہے۔
بہت اونچی پرواز سے کوے کو سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے اور آخر کار آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا گر پڑتا ہے۔
*آپ کو تمام لڑائیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔*
آپ کو تمام دلائل، الزامات یا نقادوں کے جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔
بس اپنا معیار اٹھائیں، وہ گر جائیں گے....!!
*''کوؤں'' کے ساتھ وقت ضائع کرنا بند کریں۔*
بس انہیں اونچائی پر لے جائیں اور وہ ختم ہوجائیں گے۔
*مضبوط اور با کردار لوگ شکایتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں...!!*
ﮨﻢ ﻧﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﮯ_____💔
ﯾﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﮧ ﺳﻨﺎﻭ_____🖤
ہمارے واسطے وہ ایک شخص کافی ہے💕
سواۓ اُس کے جہاں میں سبھی اضافی ہے
تُو میرا عشق ہے اور عشق میں یہ دل تو کیا
تُو میری جان بھی لے لے تجھے معافی ہے❤️
اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا
آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گی ....❤️
✨🌸
بارشوں کے موسم میں ........ اس کو یاد کرنے کی..........عادتیں پرانی ہیں ....... اب کی بار سوچا ہے .....عادتیں بدل ڈالیں .......پھر خیال آتا ہے ....... عادتیں بدلنے سے ........بارشیں نہیں رکتیں 💔
زِندگی میں جب آپ آگے بڑھ جائے---
تو پیچھے موڑ کر نہ دیکھیں۔۔۔ پیچھے صرف اُس صورت میں موڑ کر دیکھیں جب آپ کامیاب ہو جائیں.! 🙂
زندگی تب سے بہت آسان ہو گئی ہے
جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ ،لوگ ہوتے ہیں
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں ، نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے ،ویسے بھی لوگوں کی مثال اُن پرندوں جیسی ہے جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر کہی اور آشیانا بنا لیتے ہے ۔!🍁
ہم کسی انسان میں فیلنگز نہیں پیدا کر سکتے چاہے ہم کتنی بھی کوشش کر لیں اپنی باتوں سے اور عمل سے بھی
ہاں وہی فیلنگز اسے تب محسوس ہوتی ہییں جب ہم اس کی زندگی سے دوسری زندگی میں چلے جاتے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں تب وہ انسان ہر اس فیلنگز کو فیل کرتا ہے جو اب زندہ نہیں ہو سکتی پھر اس کی نیندیں بھی گم ہو جاتی ہیں💔
دنیا میں کوئی بھی رشتہ یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ آپ کا ذہنی سکون برباد کرئے، ہر ایسے رشتے سے دور ہو جانا چاھئیے جو آپ کی ذہنی اذیت کا باعث بنتا ہے، خُدا کی دنیا بہت وسیع ہے اسلئیے اپنے مطابق لوگ ڈھونڈیں ورنہ اکیلے رہنے کی عادت ڈال لیں، اپنے سکون پر کم از کم کمپرومائز نہ کریں۔🖤
جسے چھوڑ دیا اسے پھر مکمل چھوڑ دیں برا بھلا نہ کہیں الزام نہ دیں
خاموشی اختیار کر لیں۔
بے پناہ چاہت کے باوجود بھی کوئی آپ کا نہیں بنا تو جان لیں محبت اسکا مسئلہ ہے ہی نہیں. روکنا تو دور؛ سوال بھی مت پوچھیں کہ وہ دور ہوا کیوں؟؟
آزاد کر دیں اُسے اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دیں اتنی سزا بہت ہے...✨🙂
#
لوگ کہتے لفظوں سے کیا ہوتا ہے
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے
لفظ ہی مائل کرتے ہیں
اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں💔
#
اور پھر زندگی نے ايک بات تو سيکھا دی 🥀
کہ ہم ہمشیہ کے لیےخاص نہيں. رہ سکتے😣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain