کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا.....
میرا خیال ہے کہ ہر لڑکی کو زندگی میں بنگلہ گاڑی دولت شہرت اور آسائیشیں نہیں چاہیے ہوتیں ہیں کچھ لڑکیوں کے لیے ایک مخلص شخص کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے۔ ❤💯👑🥀🔐