کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا
کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا.....
ﻋﺮﻭﺝ ﺳﺎﺭﮮ ﮐﻤﺎﻝ ﺳﺎﺭﮮ
ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﭘﮧ ﻭﺍﺭ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﺍﮔﺮ ﺭﮨﺎ ﻧﮧ ﮔﻠﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ
ہم ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﺎﺭ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﭘﯿﺎﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ
ﭘﯿﺎﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺋﮯ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ڈﮬﻮﻧڈﺗﮯ ﮨﻮ
ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﻭﮦ ﭘﯿﺎﺭ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﭘﮍﮮ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﻮ ﻏﻢ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻟﺒﺮ ﺣﮑﻢ ﺗﻮ ﮐﺮﻧﺎ
ﺑﮩﺎ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻟﮩﻮ ﺳﺮ ﺭﺍﮦ
ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ "ﺻﺪﻗﮧ" ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﮟ
================
میرا خیال ہے کہ ہر لڑکی کو زندگی میں بنگلہ گاڑی دولت شہرت اور آسائیشیں نہیں چاہیے ہوتیں ہیں کچھ لڑکیوں کے لیے ایک مخلص شخص کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے۔ ❤💯👑🥀🔐
اسے کہنا دل کی چاہت ہو تم ورنہ باخدا
اِن آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں
💓💓💓💓old is gold 🥀
🌺تم💞 ہنسو💞 تو 💞خوشی 💞مجھے💞 ہوتی💞 ہے💝
❤تم 💞روٹھو💞 تو 💞آنکھیں💞 میری 💞روتی💞 ہیں 💞
💖تم 💞دور 💞جاو💞ٴ تو 💞بے چینی💞 مجھے 💞ہوتی💞 ہے💕
❤محسوس💞 کر💞 کے💞 دیکھو💞 محبت💞 ایسی💞 ہوتی💞ہے💞
◽🔴🔴🔴◽◽◽🔴🔴🔴◽
🌹◽◽◽🌹◽🌹◽◽◽🌹
🌹◽◽◽◽🌹◽◽◽◽🌹
🌹◽◽◽◽◽◽◽◽◽🌹
◽🌹◽◽◽◽◽◽◽🌹◽
◽◽🌹◽◽◽◽◽🌹◽◽
◽◽◽🌹◽◽◽🌹◽◽◽
◽◽◽◽🌹◽🌹◽◽◽◽
◽◽◽◽◽🌹◽◽◽◽◽
🕊️🕊️❤️❤️
❤🔥❤🔥🕊️
ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں
لوگ تو صرف #چائے کے شوقین ہیں___😏😋
ميں تو #چائے پى کر #پتى بهى کها جاتی ہوں___☕😋🤣😂😜
tery liya tery liya is duniya ka har setim hy gawra sanam ❤️
hamy tum sy ho geya payr k dil pardasi ho geya 🥰❤️
mujy sy mubhat ka izher karta
kash koi larka mujy payr karta
payr mein jaha mein hota nhi phir bolo kya hota ..... boys word next song
اگر انسانوں پہ گزرنے والی کیفیت ان کے دل کے بجائے ماتھے پہ لکھی ہوتیں تو آپ جن سے حسد کرتے ہیں ان پر آپ کو رحم آتا
kabi muj ko hasay
kabi muj ko rolay
wo larka bahot yaad ata hy 😂🤔😜
تو مجرم ہیں میری اداس ۔آنکھوں کا. ۔۔😥😥
☺
تو مان جا تجھ سے حفاظت نہیں ہوئی۔۔😭😭
خبر دار کسی نے لڑکیوں 💃کی عمر پر انگلی اٹھائی 😡وہ 18 کی تھی 18 کی ہیں اور
مرتے دم تک 18 کی ہی رہیں گی😇
AGREE GIRLS🙄😂🙈🙈
وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍
💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔
#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں
🌿🥰
🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
• beautiful
آرام کرتے کرتے تھک گئی ہوں---"" 😕😞
اب سوچ رہی ہوں تھوڑا آرام کر لوں,😑😴
پھر آرام سے اٹھ کر آرام کر لوں گی---""🙈😂
🥀✨رنگت کے طعنے سہتے ، مفلسی کا بوجھ لیے
ہم کبھی کبھار جو مسکراتے ہیں، کمال کرتے ہے😊
فرض کریں کہ اگر ہمیں کہا جائے کہ ایک صفحے پر اپنی غلطیاں لکھیں تو یقین جانیں ہم ایک بھی غلطی نہیں نکالیں گے لیکن اگر دوسروں کے بارے میں بات ہو تو سب صفحے کالے ہو جائیں گے۔خود احتسابی زندگی جینے کا بہترین طریقہ ہے کیونکہ ہم نے زندگی گذارنی نہیں جینی ہے ۔
ہم جیسے لوگ سہولت سے جی نہیں پاتے🥀✨
ہمارے دل کے مسائل دماغی ہوتے ہیں 🥀✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain