Damadam.pk
iram_rauf's posts | Damadam

iram_rauf's posts:

iram_rauf
 

تم جاگ گٸے ہو تو میں کچھ دیر آرام کر لوں
ان آنکھوں نے پہرا دیا ہے ساری رات جاگ کر تیری یادوں کا

iram_rauf
 

آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے
ھیں
جانتے ہو کیوں 💕
کیونکہ 💘
مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے 💞
اور آنسو کسی خاص کے لیے ۔💘

iram_rauf
 

یہ احساس بھی کسی نعمت سے کم نہیں
وہ آس پاس ھے، چپ چاپ ہی سہی....♡

iram_rauf
 

ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جا تا ہے"
---:::---
🌟💫🤗🥀

iram_rauf
 

وہ مجھ ھے عزیز پہلے دن سے آج تک۔۔۔۔۔
وہ حیات میں شامل ھے پہلے آج تک۔۔۔۔۔۔
پابند ھوں میں آج بھی ان اداب کا۔۔۔۔۔۔
آپ تم چل رہا ھوں ان الفاظ سنگ آج تک۔۔۔۔۔
دوستی میں کبھی کسی کی قیمت نہی لگی۔۔۔۔۔۔
نبھانا ھے یہ تعلق مجھے آخری سانس تک۔۔۔۔۔

iram_rauf
 

ہائے یکطرفہ محبت بھی بڑی مشکل ہے
ایک ہی ہاتھ سے تالی کو بجاتے رہنا
تجھ سے اک بات کی خاطر کئی باتیں کرنا
اور پھر تجھ سے وہ ہی بات چھپاتے رہنا۔۔۔۔ ❤️❤️

iram_rauf
 

*میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے* 💖
💖 *جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے*💖
💕💕
*میری محبّت ستاروں جسی ہے*💖
💖 *کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے*💖
🥀🌸👑💖

iram_rauf
 

" میں نے جس کے پیچھے اپنا آپ گنوایا؛
میرے سوا ہر شخص سے نبھائی اس نے! 💔🥀

iram_rauf
 

❤____❤^^^^▫____❤____!!!!❤
💕کھونااور پانا محبت نہیں ہوتا---!!!!💕💕
💕محبت تو ادب ہے ------!!!!💕💕
💕لحاظ ہوتاہے------!!!!💕💕
ایک دوسرے کی پکار پہ لبیک ہو تا ہے--!!!💕💕
💕محبت تو احساس ہوتا ہے----!!!!💕💕
💕جس سے ہو جاۓبس وہی سب سے
خاص ہو تا ہے---!!!!💕
!!!!!!!!-------!!!!!!!!----

iram_rauf
 

حاصل کرنا کمال نہیں🔥🖤🥀
دل کے پاس رکھنا کمال ہے💯💞

iram_rauf
 

🌺تم💞 ہنسو💞 تو 💞خوشی 💞مجھے💞 ہوتی💞 ہے💝
❤تم 💞روٹھو💞 تو 💞آنکھیں💞 میری 💞روتی💞 ہیں 💞
💖تم 💞دور 💞جاو💞ٴ تو 💞بے چینی💞 مجھے 💞ہوتی💞 ہے💕
❤محسوس💞 کر💞 کے💞 دیکھو💞 محبت💞 ایسی💞 ہوتی💞ہے💞

iram_rauf
 

💖ترستی 🥀نظروں نے 🌺___ھرپل🍁 تیرا ساتھ مانگا 💖
💖جیسے آسماں نے❣️ __ھر رات چاند🌹 مانگا💖
💖جل گیا سارا ___زمانہ 🌺ھم سے ❣️
💖 جب ھم نےھر ___دعا میں تیرا ساتھ💖 مانگا

iram_rauf
 

دوستــی دل سے هو تو "وفـــــا" بن جاتی هے
دوستــی محبت سے هو
تو "پيـار" بن جاتی هے
دوستی انجان سےهوتو "پهچـان" بن جاتی هے
اور
دوستــی اچهے انســان سے هو تو
" زندگی" بن جاتی هے...
🌹❤️🌹❤️🌹❤️❤️🌹❤️🌹❤️

iram_rauf
 

Happy independece day to ALL🤍💚

iram_rauf
 

ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں😏
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے😔
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے🚫🚫
اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جاناہے..😄😄

iram_rauf
 

💕عورت کا رشتہ ایک مرد طےُ کرتا ہے.
نکاح بھی ایک مرد ہی پڑھاتا ہے...
گواہ بھی مرد ہی ہوتے ہیں....
نکاح کے وقت لڑکی کی رضامندی بھی مرد ہی
پوچھتے ہیں...
وہ قرآن جس کے ساےُ. میں رخصتی ہوتی ہے...وہ بھی مرد کے ہاتھ میں ہی ہوتا ہے.....
جب سارے معاملات مرد ہی خد طےُ کرتے ہیں....
تو پھر ایک ناکام ازدواجی زندگی اکثر عورت
کو ہی کیوں قصور وار ٹھرایا جاتا ہے؟؟؟🙄😔

iram_rauf
 

ایک غزل!!!!😂😂🙈
خوشیاں ملیں تمہیں قدم بہ قدم😊😊
اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!!!
🙈😂😂۔
اچھا دوسری غزل!¡!!!
چاہیں گے تمہیں دل و جان سے ہم 😊🙂
تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!!!!
🙈😂😂
ا چھا لاسٹ ٹائم
Plzzzzzzzzzzzz. 🥰
😂😂🙈
تمہارے ہیں سدا تمہارے ہی رہیں گے صنم!!!!!!!
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم!!!!!!🤣🤣😂🙈
😂 😂 😜🤦

iram_rauf
 

اگر میرا نام رکھنے کا موقعہ ملے تو کیا رکھو گے 🤨😕😏😒
چول نہیں مارنا کوئی🤨🙂

iram_rauf
 

ak shahzada dhondny ky chkr mein pta nhi kisy bandry cher bethi hon 😂🤣

iram_rauf
 

. ضد پر آؤں تو اگلی سانس تک کو ٹھکرا دوں۔۔۔۔۔۔🙂🙂
نا جانے وہ عشق زادہ کس گمان میں ہے۔۔😒😐😏