Damadam.pk
irum555's posts | Damadam

irum555's posts:

irum555
 

تمھارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا......😕
وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہوگیا😂😂😂😂

irum555
 

*میں عام ہوں مجھے خاص نہ کر۔۔ !!*😍😘
*کیا کہا؟ محبت ہے۔؟ بکواس نہ کر۔۔!!😂😝

irum555
 

لگتا ہے پچھلے سال سردی ❄🍃 کی "" سپلی "" آگئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے😒😒
لگتا ہے ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی 😧😧😧😧

irum555
 

Follow me

irum555
 

Haripur se koi hai yahan