Damadam.pk
irum555's posts | Damadam

irum555's posts:

irum555
 

میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہیں....
دل بڑے احترام سے بولا😇
میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کیتیاں نے😛??😂😂 😂

irum555
 

😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆

irum555
 

*الجھے ھوئے لوگوں سے کوئی بات نہ کرنی ... سلجھے ھوئے لوگوں کی یہی بات بہت بری ھے ......!!!*💞💞

irum555
 

Damadam ki photo,s ko downlaod kaisy kia ja sakta hai ???? Plz tell me any one

irum555
 

Hi every one

irum555
 

آج کل بندہ غلطی سے گھر والوں کو تھوڑا ٹائم دینے بیٹھ جائے 😀😍 تو سب سے پہلا سوال ہوتاہے
بیٹاموبائل ٹھیک ہے نا؟؟؟؟
😄😄😄😄

irum555
 

أجکل کی جنریشن کو سب سے زیادا ٹینشن کس وقت ہوتی ہے
پپروں میں
نا جی نا ۔۔ صبح اٹھتے ہی جب موباٸل أس پاس نہ ملے😂😂

irum555
 

گرین گرین باغ میں ہرےہرے طوطے...😛
ہم تو نہا لیتے ہیں تم تو منہ بھی نہیں دھوتے..😂😒

irum555
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂

irum555
 

Barish thand ufff

irum555
 

Funny post ky shaiq log follow me

irum555
 

کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا
بعد میں پتا چلا وہ
جہاز کی لائٹ تھی..😂😂😁😁😀😉😄😅😆

irum555
 

.مجھ پہ جو گزری سو گزری۔۔۔۔میرے بچوں نے پیار کا نام بھی لیا تو پنکھے سے لٹکا دوں گی 😏😏😎😎
🙊🙊

irum555
 

پکوڑے کو دیکھ کر منھ میں پانی آ جاتا ہے 😒😒
پتا نئی پانی کو دیکھ کر منھ میں پکوڑے کیوں نہیں آ تے 😛😛🙊🙊

irum555
 

سارا دِن ایک دوسرے سے لڑائی کے بعد رات کو ایک ہی مورچے میں آرام کرنے والے *بااصول جنگجوؤں کو اردو میں میاں بیوی* کہتے ہیں😂😂😂

irum555
 

#کبھی سوچا ہے 😜
تم کس منہ سے اپنے #بچوں سے کہو گے
کہ #فون رکھو اور پڑھو🙈😉😂

irum555
 

+
آگر لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا😢
تو أن سے ادھار لے لو 😛😁😜

irum555
 

میرا گروپ میں آنے کو دل نہیں کرتا😢
سچ سچ دسو میرے تے تعویز کنے کیتے نے😒😝😂

irum555
 

بیوی :تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی
تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے😂😂
شوہر :بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا
😆😅😂☺😉☺😂

irum555
 

آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے
جناب😐
ورنہ....
آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں😉😂