اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو۔۔💙
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گی۔۔😂😂🙊 😉
جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے😒
ان سے گزارش ہے کہ
دوسری آنکھ سے کوشش کریں😂🙊
ہو سکتا ہے اللہ کرم کرے آپ پہ 😅😏😋
------------
------
-----🌸🙈🙈🙈🙈😂
میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہیں....🤔
دل بڑے احترام سے بولا😇
میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے🙄
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کیتیاں نے😛??😂😂 😂
ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔😍
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا😉😜😂
میں نے ہسپتال میں ایک بندے سے پوچھا 😀
دانتوں والا ڈاکٹر کدھر بیٹھتا ہے ؟؟؟؟؟
مجھے بڑاتسلی بخش جواب ملا 😒
سارے ڈاکٹر دنداں والے ہی بیٹھے نے 😂😂😂
ایک چرسی بس میں چرس پی رہا تھا 😂
پاس بیٹھے بزرگ نے بولا
تم دوزخ کے راستے پر جا رہے ھو 😡
چرسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ۔ ۔ ۔
اوے بےغیرتوں گڈی روکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😡
میں تے گجرات جانا سی😂😂😛
پیزے کے ساتھ "اچار" ہی مانگا تھا،
ویٹر پتا نہیں کیوں غش کھا کر گر گیا۔😕😕
ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭
لو جی ثابت ہو گیا کہ محبت نہیں رہی اب۔😑
اس نے مجهے دیکهہ کر مونگ_پهلی چهپا لی🤕😔😓😪😂😂😂
کافی عرسے کے بعد آج *پی_ٹی_وی* دیکھا تو پتا چلا
کہ
ہماری *کپاس* کو آج بھی *آمریکن سنڈی* سے خطرہ ہے
😂😜😛🙊🙉🙈
میں کیوں کروں یہ دعا کے تم کو میری عمر لگ جائے😕😳🔫😒
کیا پتا میرا آج آخری دن ہو اور
تسی وی نال ٹنگے جاو۔ 😂😝😝🙈🙈
روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘😘
جو لوگ اس ڈر سے شادی نہیں کرتے کہ برتن دھونے پڑتے ہیں ان سے عرض ہے۔۔
برتن دھونے میں پانچ منٹ لگتے ہیں۔۔
😜😂😁
سنا ہے آپ کی شہر کی بلیا ں
رات کو اردو بولتی ہے
۔میں آؤں میں آؤں 🐯🐯
تو اس میں کون سی بڑی بات ہے😆😁
ہمارے گاؤں کے گیدڑ رات کو انگلش بولتے ہیں
ہاؤ آر یو ۔۔ہاؤ آر یو ۔
😂😂😂😂😍😍😍
چھٹیاں شروع بارشیں ختم، چھٹیاں ختم بارشیں شروع انتظامیہ حیران سکول بچوں سے ویران سر پر امتحان
مرد حضرات کو ہارٹ اٹیک زیادہ ہوتا ہے ____
کیونکہ______وہ دل کا کچھ زیادہ ہی استعمال کرتے ہیں۔۔😋😋😅😉😝😜 آۓ روز سچا پیار ہر لڑکی سے ٹھرکی عوام
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو😱 رہا ہو تو سمجھ جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیئے چارجنگ پے لگا ہوا ہے🙉😁😜😂
جب بھی گھر والے کہتے ہیں بھاڑ میں جاؤ۔۔؟؟
میں سیدھا آپ لوگوں کہ پاس آ جاتe ہوں🤣🤣😂
فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے۔ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی تو آپ کا جواب ہوگا کیونکہ فلاں نے مجھے دھکا دیا۔
غلط جواب.... درست جواب یہ ہے کہ آپ کے کپ میں چائے تھی اسی لئے چھلکی۔ آپ کے کپ سے وہی چھلکے گا جو اس میں ہے۔
اسی طرح جب زندگی میں ہمیں دھکے لگتے ہیں لوگوں کے رویوں سے تو اس وقت ہماری اصلیت ہی چھلکتی ہے۔ آپ کا اصل اس وقت تک سامنے نہیں آتا جب تک آپ کو دھکا نہ لگے۔
تو دیکھنا یہ ہے کہ جب آپ کو دھکا لگا تو کیا چھلکا؛ صبر، خاموشی، شکرگزاری، رواداری، سکون، انسانیت، وقار یا غصہ، کڑواہٹ، جنون، حسد، نفرت، حقارت چن لیجئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چز سے بھرنا ہے۔ فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے،.❓
عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain