Damadam.pk
irum555's posts | Damadam

irum555's posts:

irum555
 

پتہ نہیں لوگ کیسے پرفیکٹ لائف گزار لیتے ہیں
میرا تو کبھی پراٹھا پہلے ختم ہو جاتا کبھی انڈہ😒😂

irum555
 

آج تک سمجھ نہیں آئی کہ لڑائی سے پہلے
یہ جو قمیض کے کف کھول کر اوپر چڑھائے جاتے ہیں
اس سے کتنی طاقت آتی ہے جسم میں۔۔!😲😛😂

irum555
 

محلے کے بچے کو سو روپے دے کر بھیجا کہا 90 کی بوتل اور 10 تم رکھ لینا.
بچہ: یہ لیں 90 روپے بوتل نہیں ملی میں نے اپنے 10رکھ لیےہیں

irum555
 

سردار لڑکی کے گھر رشتہ لے کر گیا...
لڑکی کے گھر والوں نے کہا کے ہماری بیٹی ابھی پڑھ رہی ہے..
سردار: کوئی بات نہیں ہم ایک گھنٹے باد آجاینگے

irum555
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*دوسروں کو ہر وقت*
*تولنے والے خود بڑے*
*ہلکے ہوتے ہیں*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀✨*

irum555
 

Good night friends

irum555
 

Hi.........

irum555
 

Post complete

irum555
 

آجــکل کــے عاشـــقوں🙇👦 کـو اکــثر یہ بھی یاد نہیں رہتا 😏
کہ وہ کونسـی والـی👩💁👰👸 کے غـــم میں پریشان ہیں۔۔۔🙊😠😑
😂😂😂😂😂

irum555
 

اگر خوبصورت ہونا جرم ہے
تو ہاں ہاں میں مجرم ہے 😍😁😂😝

irum555
 

پتہ ہے گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے ؟؟
وہ بھی آپ لوگوں کی طرح پوسٹوں پر کمنٹ نہیں کرتا تھا 😛😂 😂

irum555
 

طنز اور بحث🗣 سے رشتے کمزور🤙
ہو جایا کرتے ہیں اس لیئے🖐🖐
جہاں کسی کی بات بری لگے..........😔😒😒😌
فوراً چپیڑ مار دیں👋👋👋😂 😝😛😂

irum555
 

گرفتاریوں کا موسم ھے صنم
خود آو گے یا نیب کی ٹیم کو بھیجوں
😉😉

irum555
 

بہت قسمت والے ہیں وہ
لوگ جن کا رضائی کے اندر
بھی " نیٹ " چلتا ہے 😊😂😂😜

irum555
 

میرے نزدیک سب سے بڑا دشمن وہ ھے جو سردیوں میں کمرے کا دروازہ کھلا چھوڑ کے چلا جاۓ😬😬

irum555
 

دل نہیں دینا تو نہ دو دل والے سٹیکر ہی دے دو کنجوسوں. 😜😜✌

irum555
 

نہ جانے اہل damadam کا تقاضا کیا ہے۔
نہ لائک👍 نہ کمنٹ ✍ یہ تماشا کیا ہے
😂😂😂

irum555
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤

irum555
 

✍😜
ایک پاگل آئینے میں خود کو دیکھ کر سوچنے لگا ۔ یار اس کو کہیں دیکھا ہوں۔۔۔!
کافی دیر سوچتے سوچتے پریشان ہو کر ۔۔۔
دھٹ تیری ۔۔ یہ تو وہی ہے جو اس دن میرے ساتھ بال کٹوارہا تھا
😆😆😜😜😜😜😜😝

irum555
 

جن لوگوں کی دال نہیں گلتی🙄🙄
وہ #آلو پکا لیں لازمی #دال کے چکر میں کھجل ہونا ہے🤣
😂