ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭
تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂
ٹیچر : سچ اور وہم میں کیا فرق ہے ؟
شکیل 😝😝: سر آپ ہمیں پڑھا رہے ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے .😃😝😝
😄😄😄😄😄😄😄
آج کل کے ماں باپ بچوں کو پیٹنے کے بعد چپ کرانے کے لئے چاکلیٹس اور موبائل دیتے ہیں۔
اور
ہمیں چپ کرانے کے لئے دوبارہ پیٹتے تھے ۔
😄😄😄😄😄😄
ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ😐
ﺟﺐ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ ﭨﻮﭦ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😂
Dehleem kis kis ko pasand hai? Aj main bana rahi hon...
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ اﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﺻﻮﻝ ﺍﭘﻨﺎ ﻟﯿﺠﯿﮱ ! ﺁﭖ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺩﺍﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ !!
ﺟﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ __ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻏﻢ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﻮ ﭘﺎﯾﺎ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﻮ ﻧﮩﯿﮟ __ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﮨﮯ __ ﻭﮦ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ
*انا پرست انسان ، من پسند انسان کو کبھی حاصل نہیں کر سکتا ... انائیں ھمیشہ رولتی ھیــــں ... جہاں انا ھو وھاں محبت پنپ نہیـں سکتی ... محبت تو نام ھی انکساری اور جھک جانے کا ھے ... اپنی نام نہاد انا کو کچل دینا ھی محبت کی بنیاد ھے ... کیونکہ دل میں یا تو انا ڈیرہ ڈال سکتی ھے یا محبت ... اور انا پرست آدمی کبھی پر سکون نہیں رھ سکتا کیونکہ وہ اپنی انا کی تسکین کی خاطر محبتوں سے دووور ھوتا چلا جاتا ھے ......!!!*
چاہتے ہیں وہ ہم سے ویسی چاہت کا وعدہ😍
جیسے لیمن میکس گھلے کم اور چلے زیادہ 😜 😁
#لڑکی چاند کہاں ہے؟
#منگیتر میرے سامنے ہے جان😍
#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا😂😂😝
عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝
" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂
شوہر اور بیوی کی لڑائی 😂
شوہر: کُتی😡
بیوی: کُتا 😏
بچہ مسکرا کر:
تو پھر میں ٹومی
☺😁😂
انگلش اور میتھ کا پیپر دے کے آؤ تو یو لگتا ہے جیسے لاش ٹھکانے لگادی ہو 😅
ایک زمانہ تھا
جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر آ جاتی تھی
ابّ موبائل گرتا ہے تو آنکھیں، دل، گردے سب باہر آ جاتے ہیں😝😜😛
پاکستان میں صرف #بجلی هی خالص ملتی هے 😒
😁😜😛😛
#یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں
😂😱
پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جن کے پاس سے گاڑی تیز گزر جاۓ
تو کہتے ہیں🚘
حرام دا مال اے___!!!😂😁
ٹیچر: اپنی کاپی چھپاؤ پیچھے والا تمہاری نقل کررہاہے
میں : کرنے دیں سر میری کوشش ہے کہ میں اکیلا فیل نہ ہوں 😂😂😂😂😂
کھچڑی ایک ایسی ڈش ہے جو لوگوں کے گھروں میں کم 😝
اور دماغ میں زیادہ پکتی ہے
سائنس جتنی مرضی ترقی کر لے کبھی یہ پتہ نہیں لگا سکتی😜
کہ شی شی کی آواز سے بچہ
سو سو کیسے کر لیتا ہے😂😂😳
👉😜😜👌👌😎😎🔥🔥😂😂👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain