Damadam.pk
irum555's posts | Damadam

irum555's posts:

irum555
 

پاکستان تین چیزیں بہت شوق سے کھاتے ہیں😊😊😊
بریانی😜😜😜😜
قسم😠😠😠
امی کی چپل😂😂😂😂😂😂😝😝😜😜

irum555
 

I feel boring

irum555
 

آج کی آچھی بات 😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳

irum555
 

وقت وقت کی بات ہے
پہلے 10 روپے دیکھ کر خوش ہوتے
تھے ,😎😎😎
اور اب %100 بیٹری دیکھ کر😂😂

irum555
 

نہانے سے تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے؛؛؛
سردی میں ایسی افواہوں سے بچیں
😂

irum555
 

مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂

irum555
 

بابا جی کہتے ہیں
کہ تسلی سے بے عزتی کروانے کے بعد اتنا ہنسو کہ بے عزتی کرنے والا خود کی بے عزتی محسوس کرے 😂😂😂

irum555
 

اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜

irum555
 

: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو

irum555
 

جب بچہ پیدا ہوتا ھے ..
تو سب کھتے ہیں
کہ یہ مجھ پہ گیا ھے ...
لیکن جب بڑا ہوتا ھے ...😅😀
تو سب کہتے ہیں پتا نیہں کس پہ گیا ھے 😀😇😃😃😂😂😂😂😂😂

irum555
 

😜😜
دل کرتا کمنٹ نہ کرنے والوں کو
عارف لوہار کے چمٹے نال کُٹاں😡😡😝😝😝

irum555
 

پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں کو سمجھنے سے قاصر ہیں
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں "پی ایچ ڈی" کر رکھی ہوتی ہے😀😂😁😂😂

irum555
 

وہ پوچھنا یہ تھا 😜
کہ امیــدوں پر پانی پھر جائے تو وائپر لگا سکتے ہیں😁😀؟؟

irum555
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈

irum555
 

😜صبح سے 50چھینکیں آگئ ہیں😞
😊ظالمو یاد کرو😊
😋رٹا تو نہ لگاؤ😒😒😣
مجھ معصوم کو اور بھی
بہت سے کام ہوتے ہیں🙈

irum555
 

*ابھی وقت خراب ہے اس لیے چپ ہوں?
ا
سب کا حساب ہو گا جب دماغ خراب ہو گا*🔥

irum555
 

#وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے...
😂😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..😜😜😜😜

irum555
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂

irum555
 

🙇غالب
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ہماری کشتی وہا ڈوبی جہاں پانی کم تھا
😏😏
🙎غالب کی بیگم
تم تو تھے ہی گدھےتمھاری عقل میں کہاں دم تھا
وہاں کشتی لے کر کیوں گئے جہاں پانی کم تھا
😂😜😂😜😂

irum555
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
برا نہ مناو تو #ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😝😝😝