ٹیچر ؛ سردیوں کی کوئی خاص سوغات بتاؤ سٹوڈنٹ : مونگ پھلی - ٹیچر : شاباش اچھا یہ بتاؤ مونگ پھلی ہم سردیوں میں ہی کیوں کھاتے ہیں ؟ سٹوڈنٹ : کیونکہ سردیوں میں پنکھا نہیں چل رہا ہوتا تو مونگ پھلی کے چھلکے نہیں اٌڑتے ۔۔۔ 😀😂😂😂
رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا' جتنا رشتوں کے ہوتے ہوئے احساس کا مر جانا۔۔۔۔ Good morning.
پریشانیوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو 😇😇 جیسے شادیوں پہ کھانا کھاتے ہوۓ لوگوں کو نظرانداز کرتے ہو. 😂😂
بابا جی کہتے ہیں مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂 ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟
آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂
وہ پوچھنا یہ تھا😳 کہ سر توڑ کوشش کرتے وقت سر اپنا توڑتے ہیں یا دوسروں کا 🙊😜😅😂
Cool and pleasent juma mubarik
Asalamoakaikum good morning
Garaj chamak ky sath barish... Jag gai main ....good morning
50 ہزار سیلری لینے والا ٹیچر سکول میں بیٹھ کر 5 گنٹھے Facebook اور 4 کپ چائے پی کر کہتا ہے عمران نے ملک کو تباہ کردیا..😂😂
پاکستانیوں کا قومی طعنہ۔😞 توسی وڈے لوگ او پائی۔😂😂✌
اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔ جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔ 😂😆😆😆😂
ساری دنیا کا ٹیلینٹ ایک طرف 😌 مگر دھوپ میں اپنے سائے کو دیکھ کر بال صحیح کرنے کا ٹیلینٹ صرف پاکستانیوں کے پاس ہے 😝😝
جو لوگ بچپن میں میراثی بننا چاہتے تھے. انہوں نے آج کل #Tik_tok پے انی مچائی ہوئی ہے. right 😝😂🙊😝ا
بابا جی فرماتے ہیں' انگلش کا "The" اور پنجابی کا "دا" جتھے لگے لا دیو 😜😂✌
پوچھنا یہ تھا کیا شادی شدہ لوگ بھی اپنی چھت پر آزادی کا جھنڈا لگا سکتے ہیں 😜😝😛
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐 میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو😂😃😜