*جب انسان مر جاتے ہیں تو سب بحث اور جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں آخر اُن کی زندگی میں برداشت کے ساتھ معاملے کیوں نہیں سنوارے جاتے ابھی سے برداشت پیدا کریں کہ کہیں دیر نہ ہو جائے اِتنی دیر نہ ہو جائے کہ برداشت تب پیدا ہو جب وہ رشتہ ہی نہ رہے*
*جس روزے کے ساتھ ایمان اور اخلاص جمع ہو جائیں اس کے جسمانی و روحانی فوائد بے شمار ہیں۔ رمضان المبارک کے ان پر خلوص روزوں کی برکت سے گناہِ صغیرہ اور حقوق الله معاف ہو جاتے ہیں۔ الله کریم ہمیں صحت و عافیت، ایمان و اخلاص کے ساتھ رمضان المبارک کے تمام روزے رکھنے کا شرف عطا فرمائے۔*
*جو اللّٰہ نے مقدر میں لکھہ دیا ہے اُس پر بھروسہ کرو اُس سے بہتر یقیناً ہمارے لیے کچھہ نہیں ہو سکتا❤️🌸*
اک وہی تو ہے جس کے دربار میں انسان اپنی تمام تر کمزوریوں اور گناہوں کو لادے پہنچ جاتا ہے اور "وہ" اپنے بندے کو شرمندہ بھی نہیں کرتا نہ ہی اسکی کمی کوتاہیوں پہ ناراض ہوتا ہے..*
*وہ" سراپا محبت ہے..*
*بعض لوگ ہمیشہ اس لیے بھی ہنستے مسکراتے نظر آتے ہیں کیونکہ وہ بروقت جان چکے ہوتے ہیں کہ کسی کے سامنے رونا رونے کا کوئی فائدہ نہیں، مسائل تو ہر کسی کی زندگی میں ہیں اور کسی کو بتانے یا جتانے سے ملنے والی دو پل کی ہمدرد مسائل کا مستقل حل نہیں ہے*
وَلِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلًا.(4-132)
اور (پھر سن رکھو کہ) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے اور خدا کارساز کافی ہے.
یہ تو ہوگا حشر کو معلوم جیتا کون اور ہارا کون
ہم سوئے حشر چلیں گے شہ ابرار کے ساتھ
قافلہ ہو گا قافلہ سالار کے ساتھ
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون لپٹ کر روتا ہے در و دیوار کے ساتھ
لبیک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ
تاجدار ختم نبوت ﷺزندہ باد.
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہےگا۔❤
*ہم اکثـر و بیـشتر اپنـے کہـے ہوئے الفاظ سے دوسروں کو تکلیف پہنچارہـے ہوتے ہیـں اس لیے بولنـے سے پہلے اچھـی طرح سوچ لیـں کہ آپ کے الفـاظ سے دوسـروں پر کیا اثـر پـڑے گا؟*
Ramadan is a very blessed month. Don’t waste it. Give it your all. Losing out would be foolish as you may not see the next one. Let us strive to make this the best month. The Almighty has promised forgiveness & huge rewards if you fast solely for His sake. Paradise awaits you.
Every chapter in your life serves a purpose. Yes, even the ‘bad’ ones. The Almighty never wastes anything that He puts you through. So whenever you feel hopeless or alone, close your eyes; remember that He’s with you. He will never abandon you. Trust that better days are coming!
Looking at the positives when calamity strikes is not for the faint-hearted. You need to have a solid link with your Maker. You understand that difficult times help move you forward. Struggle and strife are standard life lessons. Embrace them and see things in perspective!
Every chapter in your life serves a purpose. Yes, even the ‘bad’ ones. The Almighty never wastes anything that He puts you through. So whenever you feel hopeless or alone, close your eyes; remember that He’s with you. He will never abandon you. Trust that better days are coming!
یہ وہ دل ہے جو کسی نہ کسی وجہ سے رب سے خائف رہتاہے۔ اس دل میں شکوے ہیں، اس دل میں سوال ہیں، اس دل کی بے چینی کی کئی وجوہات ہیں اور وہ سب وجوہات رب کی طرف دیکھتی ہیں کہ میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا۔ میں ہی اس تکلیف سے کیوں گزر رہا ہوں۔ مجھے سکون کیوں نہیں۔ یہ جو دل ہے، یہ جس بھی حال میں ہے، جب یہ اپنے رب سے راضی ہو جاتاہے، ہر فیصلے، ہر صورتحال، ہر طرح کے حالات میں تو یہ جان جائیں کہ اسے بنانے والا آپ سے راضی ہے۔*
*فقط ایک دو واقعات اور مشاہدات کی بناء پر اگر آپ کسی کے بارے میں رائے قائم کرتے ہیں تو یہ آپ کی غیردانشمندی اور عُجلت پسندی کہلائے گی، بعض اوقات جو چیز جیسی بظاہر نظر آرہی ہوتی ہے وہ حقیقت میں کچھ اور نکل آتی ہے...!*
*خاموشی ایک عظیم نعمت ہے خاص تور پر اس وقت جب اختلافات زیادہ ہوں ، آوازیں بلند ہوں اور دلائل کی کوئی اوقات نا ہو*🔥
The irony of it all. Death is chasing us just like we’re chasing this temporary world! Today, many souls left us; the same will happen tomorrow. The truth is we're clueless when our time will come. Let us be prepared & always be in a state of obedience to our Lord! Turn to Him!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain