Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

irzamshahzad
 

*سیدھے درخت اور سیدھے لوگ..*
*سب سے پہلے کاٹے جاتے ہی ツ🔥💯*
it's a reality 💯

irzamshahzad
 

ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___! 💔
💔💔

irzamshahzad
 

*ہزاروں روز مرتے ہیں*
*میرے مرنے سے کیا آفت آئے گی💔*🙂

irzamshahzad
 

" اِس سے زیادہ اذیت کا مقام کیا ہوگا ، کہ
انسان کو خود پر ہی ترس آنے لگے ۔ " 💔🙂

irzamshahzad
 

Almighty. We ask You to forgive all our sins. You know how much we have transgressed and the countless sins we have committed. Do not take us to account for our lack of attention. Do not punish us for messing up repeatedly. Continue to be patient with us. Have mercy on us! Aameen

irzamshahzad
 

ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے،
اور میں سمجھتا رہا لوگ پسند کرتے ہیں مجھے ❤

irzamshahzad
 

کون سیکھتا ہے صرف باتوں سے،
سب کو اک حادثہ ضروری ہے! 🔥

irzamshahzad
 

*اللّٰہ تعالی ڪـی اطاعت میـں لوگـوں ڪی نافَــرمانـی ہو جائــے ، تو ڪـوئی حَـرج نہیـں ، لیڪن لوگـوں ڪی اطاعت میـں اللّٰہ تعالـٰی ڪی نافــرمانی نہ ہونــے پائـــے...!!!*

irzamshahzad
 

قرآن ایک کتاب نہیں زندگی کی سب آزمائشوں میں آسانیوں کا رمز لئے ہدایت کی کنجی ہے, بلکتے سسکتے کو سہارا اور اندھیروں میں نور ہر سوال کا جواب ہے, دلوں کی بے سکونی کا قرار یہ جواب بن کر تب عطا ہوتا ہے جب زندگی کسی سوال سے گزرے اور اللہ رب العزت کیسے اپنے بندے کو خود سے رجوع کرنے والے کو بھٹکتا چھوڑ سکتا ہے, تو آزمائش کے گِلے یا بھول بھلیوں میں رہنے کی بجائے قرآن سے رجوع کریں ____!!!❤✨*

irzamshahzad
 

*تنہائی ایک بہرا طوفان ہے جو ہماری زندگی کے درخت میں* *تمام زمینی شاخوں کو توڑ ڈالتی ہے لیکن ہماری زندہ جڑوں* *کو مضبوطی کے ساتھ زندہ زمین کے زندہ دل کو تقویت دیتی ہے۔*

irzamshahzad
 

🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥

irzamshahzad
 

سخت اذیت پسند ہوں ۔جہاں مر جانا چاہیے
وہاں مسکرا دیتا ہوں 🥀

irzamshahzad
 

تعارف کے لیے اتنا ہی کافی ہے ۔۔۔۔
خراب ہوں اور اچھا خاصا ہو ۔۔۔۔ 🔥

irzamshahzad
 

'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥
just fuck off this society

irzamshahzad
 

اِک روز تُو سُنے گا ، تیرے ہی شہر میں
💔💔
تُو جِس سے بَدگُمان تھا ، وہ دیوانہ مرگیا !

irzamshahzad
 

نفرت بھی کیوں کریں ان سے
اتنا بھی کیوں واسطہ رکھنا
جون ایلیاء 💔

irzamshahzad
 

وہ ہمیں سب کچھ کہہ کر کہتے ہیں!
جی ہم آپ کو کہہ ہی کیا سکتے ہیں؟💔🔥

Beshak💯
i  : Beshak💯 - 
Say Ameen🤲
i  : Say Ameen🤲 - 
irzamshahzad
 

*لوگوں کا احترام کرنا اس بات کی دلیل نہیں کہ آپ کو ان سے کوئی کام پڑا ہے بلکہ یہ تو آپ کے دینداری اور تربیت کی عکاسی ہے ۔۔۔اس لیے خود کو اچھے اخلاق سے مالا مال کیجیے اور عاجزی اپنا کر بڑا بنیں*