ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں✌️🌚
ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے💯🔥
شدید بخار، دکھتی آنکھیں، پھٹتا سر
ایسا لگتا کچھ ہی دن ہیں حیات کے باقی 🙂🥀
تھوڑا سا انتظار کر اے دل
اسے بھی پتا چل جائیگا اس نے کھویا کیا ہے💯
کسی کے بن ، کسی کی یاد کے بن
جیئے جانے کی ہمت ہے ؟ نہیں تو.! 🍁
اس نے جب کہا برے ہو تم💔
میں نے پھر برائیوں کی حد کر دی🔥
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔💔...
" اور پھر زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ ؛ اُن کا حِساب نہیں ہوگا ۔ " 💔🙂
زندگی روز مجھ سے کہتی ہیں_____
🥀🥀
تونے کیا حال کر دیا میرا_____💔
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
باتیں ایسی کے وفا ان پر ختم
جب نبھانے کی بات ہوئی تو مجبور نکلے 🔥💔
such a fucking reality of this fake world
میں تھک کر زندگی سے بولتا ہوں
جوانی کے دنوں میں موت آئے 💔🔥
سوچ سمجھ کر برباد کرنا مجھے
بہت پیار سے پالا ہے میری ماں نے مجھے۔
❤🥀
میں چاہتا ہوں مجھے ایسی لا علاج بیماری لگے
میں بچنا چاہوں تو پھر بھی نہ بچ سکوں💔
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا
میری آواز ہی نہیں نکلی 💔🥀🌚
_
مرشد سبھی کو سب سے یہاں عشق ہو گیا
مرشد محبتوں کو ، خیانت نگل گئی 💔🔥
💔مرشد دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجئے،سبق لیجئے،کنارہ کیجئے💔
🖤
روز اک تکلیف_____روز اک غم __!!!
نہ جانے کب ھوگا اعلان___انتقال کر گۓ ھم ___!!!
💔
دل کرتا ہے کہ پلٹ جاؤں آسمان کی طرف....!!!☝💔
مزاج اب زمیں کا ملتا نہیں مجھ سے...!!!💔🙏
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!🙂💯
یہ ہنستا کھیلتا لڑکا کسی دن آہ بھر لے گا
لکھا جائے گا تختی پر اداسی کھا گئی جوان کو🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain