الوداع الوداع ماہ رمضان
"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥
مُرشد گہرائی کو_____چھوڑیں!!!
مُرشد ہم کنارے پہ ہی ڈوب گئے!!!
🍂🍃🍂
خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیئے کہ
بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں 🔥
ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے🙂
اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے🖤
کتنے احسان ہیں اللہ کے ہم پر ✨
کبھی پڑھ کر سُورہِ رحمٰن دیکھنا.🌝♥️
no doubt
آدم کے کسی رُوپ کی ، تحقیر نہ کرنا
پھرتا ھے زمانے میں خدا بھیس بدل کر
*لوگوں کا احترام کرنا اس بات کی دلیل نہیں کہ آپ کو ان سے کوئی کام پڑا ہے بلکہ یہ تو آپ کے دینداری اور تربیت کی عکاسی ہے ۔۔۔اس لیے خود کو اچھے اخلاق سے مالا مال کیجیے اور عاجزی اپنا کر بڑا
بات انا پر آ گئی تھی 🔥
میں محبتیں منہ پر مار آیا🔥
بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥
*جب کچھ دینے کی بات ہو ... تو لاچارگی لوگوں کے سر چڑھ کر بولتی ہے ... اور جب بات لینے کی ہو ... تو لوگوں کو ازل سے لیکر ابد تک ... کے تمام حقوق و واجبات یاد آ جاتے ہیــــــــں ...
- وه جو ہر چیز سے بیزار رہتے ہیں نہ
،میں اُن میں سے
ایک ہوں ۔۔۔ " 💔🔥
برسوں بعد یاد آیا اس کو_🍂
کہ،اس پر تو پابندیاں بہت ہیں_💔
*قیامت خود بتائے گی* ،
*قیامت کیوں ضروری تھی* 💔
نیند آۓ گی تو اس طرح سوئیں گے دوستو
ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے💔🔥
in shaa Allah
جب درد میں آنسوؤں کی جگہ ہنسی کی آوازیں گونجنے لگیں تب جسم نہیں روح مر جاتی ہے درد کی شدت سے.....
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
اے موت توہی آکر قصہ تمام کر دے
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain