لوٹ آۓ ہیں محفل میں کچھ یار پرانے
❤️ساقی❤️
جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہے❤️
ایک کامیاب انسان انہیں پتھروں سے اپنی بنیاد بناتا ہے
جو لوگوں نے اسے مارے ہوتے ہیں ۔۔!💯
..صَبر رَکھو ✨
آنے والا کَل بہت خُوبصُورت ہو گا😇❣️
انشاءاللہ 🌸❤
۔سانوں پل گئی خدائی چناں ساری ۔
تیرے نئی خیال پلدے ..... 💔💔
مت بناؤ مجھے اپنے فرصت کا کھلونا
انسان ہوں میں بھی تکلیف ہمیں بھی ہوتی ہے
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔
*مخلص لوگوں کو ... اب دنیا بے وقوف کہتی ہے .....!!!*♥️
دل ٹوٹتا نہیں توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔۔
آج کل استعمال کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے ۔۔۔
💔
*Aslam o Alikum!*
*with most respect wishing you and your family a very happy Eid ul fitar May Allah bring you many more such happy occasion in your life🥰* *and keep showering his blessing and mercies upon you and your family* *Ameen*❤️
*Regards
Irzam Shahzad
*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*
مرشد
*💔آج نہيں تو کل سارا💯 جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔*
دیا ھے زخم تو مرھم کا تکلف نہ کر🔥💔
کچھ تو رہنے دے میری زات پہ احسان اپنا🥀🖤
تمہیں کیا معلوم کیسے ٹوٹتے ہیں یہ ٹوٹ کہ چاھنے والے
فرصت ملے تو کبھی کسی کو ٹوٹ کہ چاہنا تم بھی💔💔
Never curse the experience you’ve encountered in your life journey. Each one was absolutely necessary in order to get you to the next level. Embrace it and use it positively; share it with others so they can learn from your experience as well.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain