*جب رسی سخت ہوجائے تو سمجھ جائیں کہ ٹُوٹنے والی ہے اسی طرح جب حالات سخت ہوجائیں تو جان لیجیے کہ آسانی آنے والی ہے. بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے...!
اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو🌹
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے 💔✌
ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﮯ
ﺳِﻮﺍﺋﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ...❗🖤
🔥💯✌"
میرے بغیر جنہیں چین ہی نہ پڑتا تھا
کہاں گئے وہ سب جھوٹ بولنے والے
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
O heart, get used to living in solitude ...
People who used to remember morning and evening have changed
تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگو
تم کو معلوم نہیں ضبط کی قیمت کیا ہے
💔
سُلجھے ہوے ملنگ ضرور ہیں💯😎✌
مگر آپ مہربانى كيجئے گا اُلجھنے سے گریز کیجۓ گا💯🔥
وہ روز بچھڑنے والوں کے قصے سنا یا کرتا تھا
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھا یا کرتا تھا 💔☹️
خاموش لوگوں سے زیادہ الجھا نہیں کرتے....🔥
ہائے!!! وہ آخری سفید لباس,
چیخیں، صدمہ، چارپائی، جنازہ.
بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب 🍂
جسے خودسے بڑھ کے چاہووہ رلاتاضرورہے۔💔
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
"✨🥀"
رشتوں کی قدر کرلیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرسکتیں!🙃💯
-
اساں "شاکر" لوگ آوارہ جئے🔥
ساڈا یار نہ بن، بدنام ہوسیں🔥
کام آے نا مشکل میں کوئی یہاں
مطلبی دوست ہیں مطلبی یار ہیں🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain