تم سمجھ ہی نہیں پائے،
میں بدل نہیں رہا تھا،
ختم ہو رہا تھا...💔
تم نے دیکھا محض مجھے خاموش باہر سے💔
میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں💔۔🔥۔
مجھ کو سیاہ رنگ سے الفت بلا کی تھی
پھر یوں ہوا کہ بخت میں سیاہی بکھر گئی
🖤🥀
اپنے سر سے وار کر پھینک دیتا ہوں انہیں
جنہیں گمان ہو کے اُنکے بغیر جی نہیں سکتا 🥀🖤
اس راستے پر جو گیا وہ لا پتا ہو گیا💯
قصہ سنا رہا تھا ایک بزرگ محبتوں کا 😢
🔥🔥🔥🔥🔥
آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم.🔥
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے💔
#ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﺻﺎﺣﺐ.._*
*_ﻭﺭﻧﮧ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ #ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ🔥💯
کچھ خطاؤں کی معافی دی جاتی ہے
لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشا جاتا
🥀
زندہ لوگوں کو پاؤں تلے روند کے
ہم قبروں پر پاؤں رکھتے ہوئے خوف زدہ ہوتے ہیں ۔۔!!💔
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں🔥
کون کہتا ہے #سنورنے سے بڑھتی ہے #خوبصورتی
#دلوں❤ میں #چاہت💕 ہو تو #چہرے یوں ہی
#نکھر آتے ہیں
اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی💖💕💖
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥
نہ تُو مِلا ہے، نہ خود ہی سے نِبھ سکی اپنی
تو پھر یہ عُمر کہاں ہم نے، رائیگاں کی ہے؟🔥💯
بےایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
تُو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی. 😊💔
وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن🍁
آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain