آج کل تو ضرورتیں طے کرتی ہیں
کہ لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے....🥀
Definitely 😇😇
بے قدری تو ہونی تھی۔۔۔💯
ہم اسکو میسر جو تھے۔۔۔🥀
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی🥀
Assalam u Alaikum Everyone
کر نفرت جتنا دل آکھی توں مرضی دا مختار جو ہائی
مجبور جو ہاں تیکوں کیا آکھا ساݙے دل دا چین تے قرار جو ہائی
تیݙی شان کتھاں ساݙی کتھاں اساں نوکر توں سردار جوں ہائی
ہائے رت دے نیر روا شاکؔــر تیڈا حق بݨدے توں دلدار جو ہائی
کل رات ڈس لیا تھا مجھے، لہجے نے ترے
آ دیکھ ! میری ساری رگیں نیلی پڑ گئیں
اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سنتا ہوں🌸
جواب دینے کا حق وقت کو دے رکها ہے❤
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
اتنا قریب آگیا تھا ___ وه
مجھے لگا ، جیسے میرا ہی ہے وه ♡
💔
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سواس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں ۔
جو مکمل ملتے نہیں,..
وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں🖤🔥
سیر و سفر کریں ذرا، سلسلہِ گماں چلے
ہم تو چلے، کہاں چلے، بات یہ ہے کہاں چلے
کامیابی پر مٹھای مانگنے والے🥀
تکلیفوں میں نظر نھیں اتے🚬💔
زندگی ! دیکھ تیرے دیدہ تمسخر کی قسم ۔۔
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں یوں تماشہ نہ بنا
زندگی ! دیکھ تیرے دیدہ تمسخر کی قسم ۔۔
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں یوں تماشہ نہ بنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain