بہت سے لوگوں میں عزت ہے تیرے نوکر کی
وبا سے مار کے توہین مت کرا دینا!
دانش نقوی🖤
شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو…
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے💔🔥
لہجے فقط رسیلے ہوتے ہیں.💕
لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں💔
Be kind to yourself. The Almighty never asked you to burden yourself. Be realistic. Don’t think good deeds must be huge or not at all. No! He loves small, consistent deeds. No flash in the pan acts. Don’t sabotage yourself by limiting it to big, showy deeds done once in a while!
زندگی ہمیں بہت خوبصورت دوست دیتی ہے
لیکن
اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں
،،،،
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
کمال کا طعنہ دیا آج دل نے 💯
مرشد 🔥
اگر کوئی تیرا ہیں تو کہاں ہے ❤
Never compromise on Your Self Respect 😇😇
سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..🔥
کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی ہے🤔🥀
کہ یہ اداسی ہمارے جسموں سے کس خوشی میں لپٹ رہی ہے😢💔
•
عجیب دکھ ہے ہم اس کے ہو کر بھی اس کو چھونے سے ڈر رہے ہیں😰
عجیب دکھ ہے ہمارے حصے کی آگ اوروں میں بٹ رہی ہے🔥🔥
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا👌👌
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
دل میں راستہ آنے کا ہے پر جانے🚶کا نہیں
اسلئے جب لوگ جاتے ہیں تو دل توڑ کر جاتے ہیں 💔💔💔
مُـــــدّت کـــــے بعـــــد اِذنِ تبسّـــــــــــــــم مِـــــلا ہمـــــیں
وہ بھـــــی کـــــچھ ایســـــا تلخ کہ آنسُـــــو نِکل پـــــڑے🔥
کسی غیر کے سنگ تجھے دیکھنے سے بہتر ہے
دھول اپنی آنکھوں میں اڑا لی جائے💔💔
کبھی لگتا ہے کہ پتھر بن گیا ہوں میں
*کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کا دل کرتا ہے* 🤍
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر ،،،
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے ..!!
ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*
*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔
صدیوں بعد اسے دیکھا ، دل نے پھر محسوس کیا
اور بھی گہری چوٹ لگی ہے ، درد میں شدت اور بھی ہے💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain