°✓
سیاہ رات، اداس دل ...!!🖤
الجھی ہوئی زندگی، تھکے ہوئے ہم..!!
اک طرف خسارے___ سارے جہان کے
اک طرف میرے ہاتھ سے گنوایا ہوا تو
*آپ سے شکایت اتنی سی ہے* 🙂🥀
*آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے* 🖤❤️
ان کا غم ان کا تصور ان کے شکوے اب کہاں
اب تو یہ باتیں بھی اے دل ہو گئیں آئی گئی
دوسروں کو ھر وقت تولنے والے خود بڑے ھلکے ھوتےھیں 🔥
کہیں پڑھا تھا کہ
" خالص محبتیں صرف میت پر ہی نچھاور کی
جاتی ہیں "
ﭘﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪ ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ﮐﮯ ﺩﺍﻣﻦ ﭘﮧ ﺁ ﮔﺮﺍ
ﺍﮎ ﺍﺷﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
رسم الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ.!!💕💕
ہم تجھے ایسا بھلائیں کہ سدا یاد کرو..!!🖤🖤
✨❤️
کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے،
جن کے دل میں احساس نہ ہو 🔥💔
#💔
کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی💔
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے.😐😢
جستجو کھوئے ہوؤں کی عمر بھر کرتے رہے
چاند کے ہم راہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے
بربادی کی تفسیروں میں مختصر سا یہ بیاں
کچھ لاجواب سے لوگ تھے بس کمال کر گئے
💯〽
اے موت تو________ہی آکر قصہ تمام کر دے
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں..!!
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
*کُیوں اُلجھتے ھو اِن سوالوں میں💔*
*بے وفا تُم نہیں،تو ہم ہوں گے🔥💯*
جو ہم پہ گزری ہے شائد سبھی پہ گزری ہو فسانہ جو بھی سنا کچھ سنا سنا سا لگا.!💔
زندگی کو اتنی سستی مت بناو 🙂☠️
کہ دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں✌🥀
🖤_☆☆°_🖤
مرے لبوں کا تبسم تو سب نے دیکھ لیا
جو دل پہ بیت رہی ہے وہ کوئی کیا جانے🖤💔
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
وہ شخص گیا تو میں ہنس پڑا
اب کیا کروں مٙرا نہیں گیا مجھ سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain