کوئی اپنا ہی قاتل ہے _ یقیناٗ
ہماری لاش چھاؤں میں پڑی ہے
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ
نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے
ایک اور محبت اُسے دیتی تھی صدائیں
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا
💔
اُنکی آنکھیں پڑھنا بڑی ہنر مندی ہوتی ہے
جنکی آنکھوں میں ہر وقت نمی ہوتی ہے..
حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل
دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی
نہیں ملتی
لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور ،،
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں ،
ویرانیاں اندر کی 😶💔!!
اک قلب🖤 جانے اک رب جانے💕!!
کسے کہیں کہ رفاقت کا داغ ہے دل پر
بچھڑنے والا تو کھل کر کبھی ملا ہی نہ تھا
شاعری سن کر واه واه کرنے والو
آو پاس بیٹھ کر سسکیاں سنو میری
تم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا ہے
سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوگا میرا 💔
ہم پہ پھینکے گئے سنگِ احتساب بہت __
اکیلے ہم ہی بُرے تھے بھَلوں کی بستی میں!
ہر درد سبق دیتا ہے.....🖤
ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے....💯
موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے.🙂🍂
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے💔🍁
👈ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﻋﻤﺮِ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ
ﺍﻧﮩﯿﮟ سمجھاﺅ کہ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ👉.
🔥 تم جیت کر بھی _____ رو پڑو گی
ہم تجھ سے ایسا ______ ہاریں گے 💔
تھوڑا سا انتظار کر اے دل
اسے بھی پتا چل جائیگا اس نے کھویا کیا ہے💯
irzam Shahzad
میں نے لہجوں کا کرب جھیلا ہے
آپ درد کی بات کرتے ہیں 🔥💔
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔..
Let's hope for death😇😇
آذاد کردئیے من پسند لوگ؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ؛
irzam shahzad
خودکشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی!
دیکھو میں نے اب مسکرانا چھوڑ دیاہے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain