جوانی میں جنازے نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے
ان کے بھی انسو آجاتے ہیں
جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا ۔۔ یارا دے یار۔۔
ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥
پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا.🔥😊
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا-💔🙏🏻
*شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے*
*اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥*
"- وہم سے بھی ختم ہوجاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا۔۔۔۔!!🖤🔥
اے زندگی تجھ__________سے تمنا کب ہے
اب تو اس آس پہ جیتے ہیں کہ مرنا کب ہے
💔
💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔
ارادے صاف ہیں ہمارے
تبھی تو لوگ خلاف ہیں ہمارے🔥
ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﮯ
ﺳِﻮائے ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ...
Dr Irzam Shahzad
وہ افسانہ ہی جل گیا ، جس کا عنوان ہم تھے۔! 💔 🚶♂️
لوگوں میں بھی دیمک کی سی صلاحیت ہوتی ہے
کھا جاتے ہیں دوسروں کی خوشیوں کو
آئینہ جب بھی اٹھايا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھايا کرو
ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ .
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..
انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے
مجبوریوں کے نام پہ جو دامن چھڑا گئے
محبتوں میں ان کے دعوے کمال تھے
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ...💔
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"
موت بھی ہاتھ چھوڑا کر چلی گئ
آخر کیا چاہتی ہے زندگی مجھ سے
کچھ آنکھوں میں تو ہوگیا آباد وہ چہرہ
کچھ بستیوں میں آج بھی بجلی نہیں آئی!
مستحق فقیر ھوں میں ... عشق ... کی نگری کا،😦💯
کوئی تو مجھے دے دے ....!😌
میرا ... محبوب ... فطرانے میں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain