Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

irzamshahzad
 

وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے

irzamshahzad
 

وہ کہے آنکھ کھول باتیں کر🔥
اور میرے پاس اختیار نہ ہو...💔💔

irzamshahzad
 

وہ کہے آنکھ کھول باتیں کر🔥
اور میرے پاس اختیار نہ ہو...💔💔

irzamshahzad
 

شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے

irzamshahzad
 

ونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🖤
😔کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا_

irzamshahzad
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی

irzamshahzad
 

https://youtu.be/RSTcrueYVBE
listen islamic bayan

irzamshahzad
 
Islamic Quotes image
i  : beshak - 
irzamshahzad
 

محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل

irzamshahzad
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_

irzamshahzad
 

میں پربتوں سےلڑتا رہا اور چند لوگ
گیلی زمین کھود کر فرہاد ہو گئے
یہ لفظوں کے ہیر پھیر کا دھندہ بھی خوب ہے
کہ جاہل ہمارے شہر میں اُستاد ہو گئے

HAZRAT ABU BKR SIDDIQUE R.A
i  : HAZRAT ABU BKR SIDDIQUE R.A - 
Quote
i  : quotes of HAZRAT ABU BKR SIDDIQUE R.A - 
irzamshahzad
 

لوگوں کو اکثر کہتے سُنا , زندہ رھے تو پھر ملیں گے •=•
آپ سے مل کر ایسا لگا..ملتے رھے تو زندہ رھیں گے,,,,

irzamshahzad
 

جو لوگ کہتے ہیں کہ سچا انسان زبان کا کڑوا ہوتا ہے۔ ان کو بتائیں کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سچا اور میٹھے اخلاق والا کوئی نا تھا_" 😊❤️

MOHSIN NAQVI
i  : MOHSIN NAQVI - 
fake world
i  : fake world - 
irzamshahzad
 

ساقی روٹھ گیا ہے , جام ٹوٹ گیا ہے
اب مۓ ہو رہی ہے بدنام میخانے میں
🍁عین گمنام🍁

universal reality
i  : universal reality -