Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

bilkul qayamat khud btay gi
i  : bilkul qayamat khud btay gi - 
Poetry
i  : poetry level - 
Romantic Poetry image
i  : POETRY POST - 
irzamshahzad
 

"دنیا فانی ہے"
_درختوں سے پتوں کا تیزی سے گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیغام نہیں ہے، بلکہ یہ بھی یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے....

irzamshahzad
 

دنیا ایسا کِیچڑ ہے جس میں پاؤں پِھسل جاتے ہیں۔
لہذا بچ بچ کر قدم رکھنا چاہیئے اور پاؤں کی لغزش سے ہر وقت ڈرتے رہنا چاہیئے

irzamshahzad
 

رابطے راستے واسطے ___کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ____اور بے تحاشا اداس ہے

irzamshahzad
 

نخرے وہ برداشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہو۔۔ 🍁🌚
ہم لوگوں کے نخرے ان کے منہ پر دے مارتے ہیں

irzamshahzad
 

میرے مرنے کے بعد میری لحد پر لکھنا
شکر صد شکر ہر اذیت سے نجات مبارک ہو_

irzamshahzad
 

میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی مجھ پر
عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں

irzamshahzad
 

ہر چیز کو دوسرا موقع مل جاتا ہے سوائے اعتماد کے
اگر تم نے کسی کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی تو وہ کبھی بھی دوبارہ تم پر بھروسہ نہیں کرے گا

irzamshahzad
 

ہم نے وہ وقت بھی کاٹا ہے ک جس وقت میں لوگ۔۔۔
خود کشی کو ہی سمجھتے ہیں سکوں کا باعث۔۔۔

irzamshahzad
 

نہ پوچھ قصہ یہاں بیٹھے ہوے لوگوں کا
اسی کو کہتے ہیں اک فرقہ اداس لوگوں کا

irzamshahzad
 

ھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..

irzamshahzad
 

اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں🌹
🌹یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد

irzamshahzad
 

محبت قید ہے اس قید کا عادی نہ ہو جانا
سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رہائی مار دیتی ہے.❤
DR IRZAM SHAHZAD

irzamshahzad
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...
DR IRZAM SHAHZAD

irzamshahzad
 

تری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم 🌹. 👈,💔
دل تو کیا روح نے بھی تجھسے محبت کی ہے

irzamshahzad
 

#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور__😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا__

irzamshahzad
 

پروانہ گرد گھوم کے جب ہو چکا فنا
اب ساری رات شمع لگن میں جلی تو کیا

irzamshahzad
 

kal raaat maine apny saray gham diwaron pr likh daly.......
phir ma sota raha or diwarain roti rahi