اُﺱ ﮐـﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺴﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﭼﯿـﺰﯾﮟ ﺍﮐﺜـﺮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍُﺱ ﮐﮯ," ﺧُﺪﺍ " ﺧﯿﺮ ﮐﺮﮮ
مطلبی ڈے بھی ہونا چاہئے👌🙃
کافی لوگ ہیں وش کرنے کے لیے
نہ نہ سائیں ! مت ڈال یہ فریبی محبت کا جال
تو بس خاک ڈال _ اور ڈالتا جا _ اور ٹالتا جا
بہتے ہوئے اشکوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں
چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تیری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں___!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں___!!💔
جاگا ہوں مگر خواب کی دہشت نہیں جاتی
کیا دیکھتا ہوں یار تجھے بھول گیا میں
ج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے
بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"
اللہ کے سامنے ضرور بیٹھیں۔۔۔ روئیں۔۔۔ اللہ کو سب بتائیں، وہ سب جانتا ہے اور اللہ سے راضی رہنا سیکھیں، آپ کا وقت آنے والا ہے، ہمیشہ اللہ سے مانگتے رہیں عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ راضی اور خوش ہو جائیں گے
کبھی خود کو اِتنا سمجھدار نہیں سمجھیں کہ دُوسرے "بے وقوف" لگنے لگیں اور کبھی خود کو اتنا نیک نہیں سمجھیں کہ باقی سب "گنہگار" نظر آئیں.
اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ تجربہ کی ایک ٹھوکر انسان کو مضبوط بنادیتی ہے--------
کچھ باتیں سمجھانے پر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔،
بلکہ خود پر بیت جانے پر ہی سمجھ میں آتی ہیں
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤
کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
موت نے آ کر____مجھے بچانا ہے!!!
میری قبر کے کتبے پہ شکریہ لکھنا
💔🙃🙂
کیا کہا ؟ میں بہت برا ہوں
تو آپ فوت ہو کر فرشتوں میں بسیرا کر لیں 🌚🔥
ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ 🔥
زندگی کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزہ آ رہا ہے صاحب
یہ مجھے جیتنے نہیں دیتی اور میں ہار ماننے کو تیار نہیں
😎😎👌🤷♂️
ثبوت عشق کو بس ایک ٹھنڈی آہ کافی تھی..
گنوا دی زندگی ھم نے مثالوں میں دلیلوں میں۔🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain