Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

irzamshahzad
 

اب جا کے پنہچا میرا عشق گہرائی میں
اب میرے تڑپنے کے دن شروع ہو ئے___!!💔🔥

irzamshahzad
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا.!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے.!!!😊

irzamshahzad
 

اتنا کیوں سکھائے جارہی ہو زندگی،
ہمیں کونسی صدیاں گزارنی ہیں یہاں

irzamshahzad
 

الفاظ خفا ہیں صاحب 🥀🌚
تصویر کا احترم کیجئے 😊

irzamshahzad
 

تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں💔💯🔥

irzamshahzad
 

کیسے ھو جاتے ھیں لوگ..!!
💔💔
کبھی اسکے ،، کبھی اسکے..!!

irzamshahzad
 

وقت ایک دن پلٹی کھا ہی جاتا ہے۔۔
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں🖤

irzamshahzad
 

پابند وفا کیوں رہوںمیں،،،ہر جفا کے بعد__
تیرا دیا میںکیوں نہ تیرے منہ پہ مار دوں___✌🥀
Dr irzam Shahzad

irzamshahzad
 

💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔

irzamshahzad
 

ہم قہقوں میں گھرے ہوئے لوگ
کون جانے دوائیوں پہ زندہ ہے_💔

irzamshahzad
 

واٹس اپ ہو يا زندگی
لوگ ہميشہ سٹيٹس ہی ديکھتے ہيں

irzamshahzad
 

آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں کہ موت بہتر ہے
👉💔

irzamshahzad
 

میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺

irzamshahzad
 

تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں💔💯🔥

irzamshahzad
 

مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊
ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀♥️

irzamshahzad
 

وقت ایک دن پلٹی کھا ہی جاتا ہے۔۔
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں🖤

irzamshahzad
 

زندگی نام رکھ دیا کس نے؟
موت کا انتظار ہے دنیا 🖤🔥

irzamshahzad
 

آج کل رشتے نبھاۓ نہیں
آزماۓ جاتے ہیں 💔🥀💯

irzamshahzad
 

نہ میں قابل حُسن نہ میں قابل بیان
آلُجھا ہوا انسان ہوں سُلجھےُ ہوےُ مزاج کا💔

irzamshahzad
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
lines💯